طلسم خانہ فرحانہ - رفیقہ بائی کی کرامات - دوسری قسط
متفرقات

طلسم خانہ فرحانہ – رفیقہ بائی کی کرامات – دوسری قسط

طلسم خانہ فرحانہ دوسری قسط – رفیقہ بائی کی کرامات – آخر کار کمال کا روحانی علاج کارگر ثابت ہوا کمال کے بھائی ریحان نے سکون کا سانس لیا ۔ آخر دم شدہ پانی کیا تھا؟ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

جب نیند موت دیتی ہے : نیند کے فالج (سلیپ پیرالایسز ) کا علاج

Sleep paralysis demon
ایک ایسی خوفناک حقیقت ہے جس سے فرار ممکن نہیں۔ نیند انسانی جسم کے اہم ترین ضرورت ہے جو دل و دماغ کے ساتھ روح کو بھی سکون مہیا کرتی ہے لیکن کبھی یہ نیند زندگی کو عذاب بنا ڈالتی ہے اور ان دیکھی قوتوں کو ہمارے وجود پر مسلط کر دیتی ہے تاکہ یہ قوتیں سوتے ہوئے انسان کو موت کی وادی میں لے جائیں۔ موت دینے والی اس نیند سے کسی کو چھٹکارا نہیں وہ دنیا کی مشہور ماڈل گرل کینڈل جینر
Kendall Jenner
ہو یا عام انسان، نیند نما موت ان کا پیچھا کرتی رہتی ہے۔ جدید طب ابھی تک اس کا مکمل علاج دینے سے قاصر ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]