حاضرات ارواح کے موضوع پر گزشتہ چند ماہ سے کوئی آرٹیکل پیش نہیں کیا گیا شائقین کی فرمائش کو مد نظر رکھتے ہوئے جہاں سے سلسلہ منقطع کیا گیا تھا وہیں سے آگے بڑھاتے ہوئے اس ماہ جام جہاں نما اور حاضرات اسامہ جس کے متعلق علامہ شاد گیلانی صاحب فرماتے تھے کہ یہ اہم راز ہے اور مجھے علم جفر اخبار کی وسیع قربانی دینے کے بعد جناب حکیم رحمانی صاحب بمقام کمہاری ضلع ناگور راجھستان بھارت سے حاصل ہوا ہے ، شائقین عملیات کے لئے یہ دونوں اعمال پیش کئے جاتے ہیں ۔ از قلم حکیم غلام قادر بلوچ ۔ کراچی
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً