Post Views: 4,716
Related Articles
Roohon ki madad se khud bakhud likhne ka ilm | فن از خود نویسی
Roohon ko madad se khud bakhud likhne ka ilm kia hai?
روحوں کی مدد سے لکھی جانی والی تحریر کو فن از خود نویسی کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ آپ کا ہاتھ آپ کی مرضی کے بغیر پیغامات لکھنا شروع کردے ؟ تفصیلاً اس مضمون میں بتایا گیا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
حاضرات اسرار یا بدوح۔ از قلم حکیم غلام قادر بلوچ۔ مسقط
حاضرات کا یہ عمل اسم بدوح کا ایک منفرد نایاب اور اسراری عمل ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئی الباقی)۔(۵)۔
طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئ الباقی)۔
مزید خواص
طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]
Be the first to comment