علم الجفر میں حروف کی سائنس ایک دقیق اور دلچسپ پہلو لئے ہوئے ہے اساتذہ کرام نے ان کو بے شمار اقسام پر تقسیم کر رکھا ہے ۔ ہر قسم اپنی جگہ ایک الگ دنیا لئے ہوئے ہے عملیات دنیا کا طالب علم حروف تہجی کی زکات کے بعد دیگر مخصوص زکات ادا کرکے ان سے عملیاتی امور میں بہت سے انوکھے اور حیران کن کام لے سکتا ہے ۔ حروف کی زکات کا طریق تو ہم پہلے بیان کر چکے ہیں کوشش کریں گے کہ دیگر زکاتوں کے متعلق بھی تفصیلاً علم پیش کر سکیں ۔ حروف تہجی کی زکات سے اعمال کی رجعت سے انسان محفوظ رہتا ہے حروف کے موکلات مانوس ہوتے ہیں اس لئے جو بھی ان سے مدد طلب کرے گا وہ کمر بستہ تیار ہوں گے میری ذاتی رائے ہے کہ اگر کوئی طالب علم صرف حروف فکی زکات ہی ادا کرلے تو اسے دیگر محنت کی ضرورت نہ ہوگی بشرطیکہ زکات اکبر یا مخصوص تعلیم کردہ طریق کے مطابق ادا کی گئی ہو ۔ اس بار ہم حرف جیم کا ایک موثر قاعدہ کو باتفصیل بیان کرتے ہیں تاکہ ہر ضرورت مند اس سے محنت کرکے فائدہ اٹھا سکے ۔
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً