شرف شمس کی انگوٹھی

اوقات شرف شمس ۲۰۱۱

اس سال شرف شمس کا وقت ۸ اپریل ۲۰۱۱ بروز جمعہ ۹ بجکر ۴۵ منٹ صبح تا ۹ اپریل ۲۰۱۱ بروز ہفتہ صبح ۱۰ بجکر ۹ منٹ تک رہے گا
اس دوران ساعت شمس میں عمل تیار کیا جائے ۔

sharf-e-shamskiring1

sh01

شرف شمس کے دوران محدود تعداد میں شرف شمس کی یہ مخصوص انگشتری تیار کی جائیں گی خواہش مند حضرات جو کسی سبب خود نہ بنا سکیں وہ رابطہ فرما سکتے ہیں ۔

ہدیہ فی انگشتری 4200روپے علاوہ محصول ڈاک

sharf-e-shams-ki-angoothi