ماہ رجب کے اعمال و الواح و نقوش
ماہ رجب کے اعمال ۔ الواح ۔ نقوش ۔ سورہ نصر کی زکات کا طریقہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
ماہ رجب کے اعمال ۔ الواح ۔ نقوش ۔ سورہ نصر کی زکات کا طریقہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
نظر بد کے آچرات اور اس سے پیدا ہونے والی تباہ کاریاں و نقصانات کا ذکر عام ملتا ہے ۔ قرآنی آیات سے دفیعہ نظر بد کا عمل پیش کیا جا رہا ہے جو ہر گھر کی ضرورت ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
ہر مکتبہ فکر میں آیہ کریمہ دعائے یونس "لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین” کے خواص اپنی جگہ مسلمہ اثرات کے حامل ہیں ۔ ہم نے مختصراً اس آیہ مبارکہ سے متعلق واقعات قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کرنے کے بعد چند اعمال قلمبند کئے ہیں جو کہ ہر شخص اپنی ضرورت کو مد نظر رکھ کر انجام دے سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
اس تحریر میں سورہ اخلاص ( قل ھو اللہ احد) کی فضیلت – سورہ اخلاص کے فضائل ، سورہ اخلاص کے مختلف نام، سورہ اخلاص کی تفسیر، تشریح سورہ اخلاص بزبان آئمہ معصومینؑ، سورہ اخلاص کے عمل کے خاص نکات، سورہ اخلاص کا شان نزول ، سورہ اخلاص سے منسوب روایات، سورہ اخلاص سے منسوب واقعات، سورہ اخلاص کے شان نزول کے متعلق ارشادات آئمہ معصومین ؑ، سورہ اخلاص کی فضیلت اقوال معصومین ؑ کی روشنی میں ، سورہ اخلاص اور حضرت سلمان فارسی(رض)، سورہ اخلاص پڑھنے کا ثواب ، سورہ اخلاص کے وظائف، سورہ اخلاص کے تین مجرب عمل ، سورہ اخلاص کا نقش، سورہ اخلاص کے نقش لکھنے کا طریقہ ، نقش کی زکات کا طریقہ ، سورہ اخلاص سے محبت و دشمنی کے اعمال اور سورہ اخلاص کا با موکل عمل نہایت تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
آیت الکرسی ۔ تفسیر ، شرح اور ایک مجرب عمل ۔
حضور ﷺ فرماتے ہیں کہ تمام کلاموں کا سردار قرآن ہے اور تمام قرآن میں سورہ بقرہ سردار ہے اور تمام سورہ بقرۃ میں آیت الکرسی سردار ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
سورہ یس شریف کا ایک آسان مگر زود اثر اور عجیب تاثیر والا عمل ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
قرآن حکیم کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے سورہ قمر قرآن کی ۵۴ویں سورہ ہے ۔ چند اعمال اسی سورہ مبارکہ سے منسوب پیش کئے جاتے ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔