
متعلقہ مضامین
Post Views:
2,107
قاعدہ ہٰذا ایک نہایت ہی عمدہ جفری قاعدہ ہے جس کی شرح بابر سلطان قادری مرحوم نے جمال جفر پاکستان کے کسی شمارہ میں پیش کی تھی۔
مصحف فاطمہ سے معمولی ردوبدل کے ساتھ مصحف ابو طالبی حل ہوتا ہے اس قاعدہ کو شیخ الشیوخ حضرت احمد سبتی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی اور امام احمد بونی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی اپنی کتاب میں اجمالاً اور گاہ تفصیلاً بیان فرمایا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
اس مرتبہ علم جفر اخبار کا جو مستحصلہ پیش کرنے جا رہا ہوں یہ مستحصلہ ناد علی (ع) کے نام سے موسوم ہے ۔ جسے آفتاب جفر حصہ دوئم میں ایم غلام عباس اعوان صاحب نے رقم فرمایا ہے ، میرے ذاتی ذرائع کے مطابق مستحصلہ ہٰذا موصوف کو علامہ غلام عباس شاد گیلانی مرحوم و مغفور نے تعلیم فرمایا تھا جسے من و عن درج کیا گیا ہے ۔
اس مستحصلہ کے حل کے لئے جو سطور کتاب مذکورہ میں درج کی گئی ہیں میں من و عن انہیں یہاں نقل کر رہا ہوں آخر میں اس مستحصلہ کا سوفٹوئیر بھی پیش کیا جا رہا ہے جس کا کوئی ہدیہ مقرر نہیں کیا گیا یہ ہر عام و خاص کے لئے بلا معاوضہ پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
علامہ شاد گیلانی مرحوم و مغفور کا ایک قاعدہ جفر ، جنہیں انہوں نے آٹومیٹک مستحصلہ کا نام دیا ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
[email protected] - 2018 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔
Ilm e jafar asaar pr koch malumat step by step likhye plz