اسم اعظم کے عنوان پر ماضی میں چند مضامین پیش کئے گئے لیکن یہ سلسلہ ہنوز تشنہ ہے ۔ اس مرتبہ سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید احادیث مبارکہ کو نقل کیا گیا ہے ۔ اس مرتبہ آیت الکرسی کی فضیلت اس کے خواص وغیرہ بیان کئے گئے ہیں اور آخر میں ماسٹر شفیع الدین نظامی مرحوم سے حاصل کردہ چند اعمال کو قلمبند کیا گیا ہے ۔
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔

اسلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
امید ہے سبھی احباب بخیروعافیت ہونگے
عرض تھی کہ آیت الکرسی کے اعداد بہ لحاظِ نقش ھٰذا 14070(وفق) آرہے ہیں مگر جب میں نے بذات خود اخذ کئے تو وہ
مع شیءٍ کے ہمزہ کا 1 لے کر 13679 اور حروف 237
اور اگر شیءٍ کا ہمزہ ساکت کریں تو 13678 اور حروف 236 حاصل ہوتے ہیں
*الا بماشاءَ کا ہمزہ از روئے قانون 1 عدد اور ایک حرف گراندا جائے گا۔۔۔۔۔
باقی آپ رہنمائی فرمائیں کہ شیءٍ کے ہمزہ کا کیا کریں۔۔۔عدد لیں یا نا؟
راینمائی فرمائیں
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ اپنی تحقیق پر ہی عمل کریں ۔ شی ء کے ھمزہ کا عدد لیا جائے گا
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً

سلام علیکم