Jinnati Angoothi | Djinn Ring | جناتی انگوٹھی
جناتی انگوٹھی اور اس کے سربستہ راز [مزید جانئے۔۔۔]
جناتی انگوٹھی اور اس کے سربستہ راز [مزید جانئے۔۔۔]
اسم یا بدوح سے جو حاضرات ہوتی ہے وہ انتہائی طاقتور ہوتی ہے اس اسم جلیلہ کے تابع اہل جنات کے بڑے سربراہ حاضر ہوتے ہیں ۔ آپ حضرات نے اسم یا بدوح کے بہت سے طریقہ حاضرات دیکھے ہوں گے لیکن یہاں ایک خصوصی طریقہ پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
حاضرات کا یہ عمل اسم جلیلہ اسم بدوح کی ایک خاص ترکیب ہے جو نہایت سریع الاثر ہے اور بلا شبہ اسرار مخفی ہے اس عمل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے متعدد بار کا تجربہ رسیدہ ہے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]
حاضرات مجمائیل :۔ مصر کے عبدالفتاح الطوخی کا عمل ہے ۔ جسے انہوں نے اپنی کتاب سحر العظیم جز اول صفحہ نمبر ۲۲۳ پر مختصر طور پر بیان کیا ہے ۔ راقم الحروف نے اس نادر و نایاب عمل کی ترکیب اور طریقہ کار کو واضح کیا ہے جسے شائقین حاضرات و روحانیت کی خدمت میں شرح و بسیط کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
حاضرات کا یہ عمل اسم مھیمن کا ہے اور نہایت ہی ارفع و اعلی ہے اس اسم مبارک کے ذریعہ جو حاضرات ہوتی ہے وہ صرف بچوں پر نہیں بلکہ بروں پر بھی ہوتی ہے [مزید جانئے۔۔۔]
حاضرات کا یہ عمل سورہ الم ترکیف مع موکلات کا ارفع و اعلیٰ عمل ہے نہایت ہی مجرب اور زبردست جلالی عمل ہے لہٰذا بغیر اجازت کے قطعی اس عمل کو نہ کریں اپنے مرشد سے اجازت لے کر ہی اس عمل کو کرنے کا ارادہ کریں۔ ۔ سحر جادو کی کاٹ
جنات و آسیب سے نجات ، یا دیگر ہر مشکل امور میں اس سورہ شریف کے موکلین سے استمداد طلب کی جا سکتی ہے ۔ ازقلم حکیم غلام قادر بلوچ [مزید جانئے۔۔۔]
موجودہ دور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے ہر شخص کی خواہش ہے کہ گھنٹوں کا کام منٹوں میں اور منٹوں کا کام سیکنڈوں میں ہوجائے ۔ بہت تھوڑے وقت میں زیادہ سے زیادہ فاصلہ طے کیا جا سکے ۔ اسی بات کو مد نظر رکھ کر حاضرات کا یہ آسان سہل الحصول طریقہ پیش خدمت ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
حاضرات کا یہ عمل خصوصی طور پر خواتین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے تاہم اگر کوئی مرد کرنا چاہے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے واضح ہو کہ عمل مبارک میں وظیفہ یا پڑھائی نہیں کرنی پڑتی بلکہ ایک خاص نقش ہے جس کی زکوٰۃ ادا کرنے سے ایک موکلہ حاضر ہو کر سوالات کے جوابات دیتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔