حاضرات بنات الملوک

فہرست

چند ماہ سے حاضرات کا سلسلہ منقطع ہوگیا تھا قارئین کی ای میلز میں بار بار اس جانب توجہ مبذول کروائی جا رہی تھی ۔ غالباََ آخری مرتبہ حاضرات طیفور کے نام سے مضمون شائع کیا گیا تھا ۔

حاضرات بنات الملوک

حاضرات کا یہ عمل خصوصی طور پر خواتین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے تاہم اگر کوئی مرد کرنا چاہے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے واضح ہو کہ عمل مبارک میں وظیفہ یا پڑھائی نہیں کرنی پڑتی بلکہ ایک خاص نقش ہے جس کی زکوٰۃ ادا کرنے سے ایک موکلہ حاضر ہو کر سوالات کے جوابات دیتی ہے ۔

زکات کا طریقہ ۔ عروج ماہ بروز نوچندی جمعرات کو آپ اس نقش مبارک کو ایک سو اکتیس (۱۳۱) مرتبہ لکھیں اور ان تمام نقوش کو آٹے میں گولیاں بنا کر سمندر میں ڈال دیں اب آپ اس عمل کے عامل ہیں مداومت کے طور پر روزانہ صرف تین نقش لکھنے ہوں گے تاکہ عمل قابو میں رہے نقش مبارک یہ ہے ۔

حاضرات کا طریقہ

جب بھی آپ نے حاضرات کرنی ہو تو اس نقش مبارک کو زعفران و عرق گلاب کی سیاہی سے لکھیں اور اچھی طرح سے اگر بتی کو دھونی دیں اور آپ اس نقش مبارک کو معمول کے سر پر رکھ  کر اسے تاکید کریں کہ وہ اپنی آنکھیں بند کرلے اور عامل طاق مرتبہ درود شریف اور چاروں قل شریف تین تین بار پڑھ کر معمول پر پھونک دین انشاء اللہ تھوڑی دیر میں حاضرات کا نزول ہوجائے گا اور ایک پری حاضر ہو کر آپ کے سوالات کا جوابات دے گی اور جو کام آپ اس کے سپرد کروگے چشم زدن میں بجا لائے گی دو سو فیصد مجرب ہے جس کا جی چاہے تجربہ کر کے دیکھ سکتا ہے ۔

عمل ہذٰا کے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات درکار ہوں تو براہ راست حکیم غلام قادر بلوچ صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
[email protected]

حاضرات کا یہ عمل خصوصی طور پر خواتین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے تاہم اگر کوئی مرد کرنا چاہے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے واضح ہو کہ عمل مبارک میں وظیفہ یا پڑھائی نہیں کرنی پڑتی بلکہ ایک خاص نقش ہے جس کی زکوٰۃ ادا کرنے سے ایک موکلہ حاضر ہو کر سوالات کے جوابات دیتی ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*