حاضرات مجمائیل :۔ مصر کے عبدالفتاح الطوخی کا عمل ہے ۔ جسے انہوں نے اپنی کتاب سحر العظیم جز اول صفحہ نمبر ۲۲۳ پر مختصر طور پر بیان کیا ہے ۔ راقم الحروف نے اس نادر و نایاب عمل کی ترکیب اور طریقہ کار کو واضح کیا ہے جسے شائقین حاضرات و روحانیت کی خدمت میں شرح و بسیط کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً
آسلام علیکم حضور غرض یہ ہے کہ میری غربت بہت ہے مھجے کوئ عمل دو آپ شکریہ