apnay-jisam-se-bahar-nikalna
متفرقات

Irtekaz e Tawajjah – Astral Body | ارتکاز توجہ (آسٹرال باڈی) از علامہ شاد گیلانی مرحوم

کچھ شخصیا ت ایسی ہوتی ہیں جو ہم میں موجود تو نہیں ہوتیں لیکن ان کی باتیں بہت گہرے نقوش چھوڑ جاتی ہیں یہ باتیں اگر تحریر کی صورت میں مل جائیں تو انمٹ نقوش کی حامل ہوتی ہیں
ان کی تحریر کا ہر حرف گویا ان کی ذات اور علم و فیض کی گواہی دیتا ہے ان ہستیوں کے نظروں سے اوجھل ہونا ایسا ہی ہے جیسا سورج بادلوں کی اوٹ میں چلا جائے سورج پھر بھی زمین کو اپنی زندگی عطا کرنے والی قوت فراہم کرتا رہتا ہے شاد گیلانی بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جو بظاہر بادلوں میں چھپے ہیں لیکن کی تحریریں آج بھی علم کے پیاسوں کی تسکین کا سامان ہیں [مزید جانئے۔۔۔]