No Picture
علم نجوم

علم الساعات۵۔

کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے اہم وقت اس کی پیدائش کا ہوتا ہے انسان کی پیدائش کا وقت محض ایک دفتری ریکارڈ نہیں ہے بلکہ یہ کسی بھی انسان کی فطرت، سوچ اور مستقبل کے بارے میں راہنمائی فراہم کرنے والا ایک کوڈ ہے آپ پیدائش کی ساعت سے انسان کی زندگی کا ایک بھرپور تجزیہ پیش کر سکتے ہیں آج اس مضمون میں مشتری اور زحل کی ساعت میں پیدا ہونے والے افراد کا ایک تعارف پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نجوم

علم الساعات۴۔

کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے اہم وقت اس کی پیدائش کا ہوتا ہے انسان کی پیدائش کا وقت محض ایک دفتری ریکارڈ نہیں ہے بلکہ یہ کسی بھی انسان کی فطرت، سوچ اور مستقبل کے بارے میں راہنمائی فراہم کرنے والا ایک کوڈ ہے آپ پیدائش کی ساعت سے انسان کی زندگی کا ایک بھرپور تجزیہ پیش کر سکتے ہیں آج اس مضمون میں مریخ اور زہرہ کی ساعت میں پیدا ہونے والے افراد کا ایک تعارف پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نجوم

علم الساعات ۔ قسط۳۔

کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے اہم وقت اس کی پیدائش کا ہوتا ہے انسان کی پیدائش کا وقت محض ایک دفتری ریکارڈ نہیں ہے بلکہ یہ کسی بھی انسان کی فطرت، سوچ اور مستقبل کے بارے میں راہنمائی فراہم کرنے والا ایک کوڈ ہے آپ پیدائش کی ساعت سے انسان کی زندگی کا ایک بھرپور تجزیہ پیش کر سکتے ہیں آج اس مضمون میں شمس ، قمر اور عطارد کی ساعت میں پیدا ہونے والے افراد کا ایک تعارف پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نجوم

علم الساعات ۲۔

اس ماہ علم الساعات پر دوسری قسط پیش کی جا رہی ہے ۔ روحانی علوم پر جاری مضامین کے اس سلسلہ کا مقصد جہان قارئین کو اس علم کی عظمت اور اہمیت سے آگاہی دینا ہے وہیں پر قارئین کو یہ بتانا بھی مقصود ہے کہ کس طرح علم الساعات کو زندگی کے اہم فیصلے کرتے وقت اپنا راہنما بنانا چاہئے تاکہ ہمیں کسی بھی کام میں ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ہم کامیابی سے اپنے مقصد کو پالیں ۔
اس مضمون کے ہمراہ ہی ایک لنک دیا گیا ہے جہاں سے آپ علم الساعت کا سوفٹوئیر فری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں گویا اب استخراج ساعت کے لئے آپ کو لمبے چوڑے حساب کی قطعی ضرورت نہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نجوم

علم الساعات۔۱

علم الساعات پر ایک نیا سلسلہ ۔
اس سلسلہ میں شامل مضامین کے ذریعے قارئین کو علم الساعات یعنی وقت کے علم سے آگاہی کے ساتھ ساتھ اس سے مستفید ہونے کے بارے میں اہم قاعدے بھی بیان کئے جائیں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]