No Picture
مضامین

نوادرات طلسمات

علم جفر میں قانون ترفع ابجدی سے ترقی درجات، علو مناصب ، زیادتی زر و مال و ترقی ، عزت و دولت میں افزونی کے لئے بے نظیر طلسم تیار کرنے کا علمائے روحانیت اور میرا ذاتی آزمودہ و مجرب طریقہ بیان کر رہاہوں ۔جو احباب طلسم تیار کریںگے بحکم خدا اس کا اثر روز روشن کی طرح دیکھیں گے مگر شرط یہ ہے کہ طلسم کی تیاری میں کوئی غلطی سر زد نہ ہو جو لوگ عملیات کی بے اثری کا رونا روتے ہیں وہ ایک بار یہ طلسم تیار کرکے اپنے استعمال میں ضرور لائیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ فن طلسمات کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

surah-qadar-ring-izzat-barkat
مضامین

سورہ قدر کی انگوٹھی برائے ترقی و مرتبہ و عزت و شہرت

سورہ قدر کی روحانی وباطنی طاقت سے تیار کردہ ایک انگوٹھی/انگشتری جو حصول دولت ، عزت و مرتبہ ، بلند درجات وغیرہ کے سلسلے میں مجرب اثرات کی حامل ہے ۔ عمل ہٰذا کامل روحانی استاد مولانا مرزا شفق رامپوری کا ہے جسے انہوں نے روحانی عالم میں شائع فرمایا تھا [مزید جانئے۔۔۔]