Post Views: 8,600
Related Articles
Ism-e-A’azam_7:::…اسم اعظم ۷
گزشتہ سے پیوستہ ۔۔۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Ism-e-Aazam(6)::..اسم اعظم ۶۔
گزشتہ مضامین سے پیوستہ [مزید جانئے۔۔۔]
اسم اعظم 8::۔
گزشتہ سے پیوستہ ۔
چار آیات خدا وندی ۔ رموز اسم اعظم ۔ قضائے حاجات کے لئے چار رکعت نماز [مزید جانئے۔۔۔]
اسلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
امید ہے سبھی احباب بخیروعافیت ہونگے
عرض تھی کہ آیت الکرسی کے اعداد بہ لحاظِ نقش ھٰذا 14070(وفق) آرہے ہیں مگر جب میں نے بذات خود اخذ کئے تو وہ
مع شیءٍ کے ہمزہ کا 1 لے کر 13679 اور حروف 237
اور اگر شیءٍ کا ہمزہ ساکت کریں تو 13678 اور حروف 236 حاصل ہوتے ہیں
*الا بماشاءَ کا ہمزہ از روئے قانون 1 عدد اور ایک حرف گراندا جائے گا۔۔۔۔۔
باقی آپ رہنمائی فرمائیں کہ شیءٍ کے ہمزہ کا کیا کریں۔۔۔عدد لیں یا نا؟
راینمائی فرمائیں
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ اپنی تحقیق پر ہی عمل کریں ۔ شی ء کے ھمزہ کا عدد لیا جائے گا
سلام علیکم