شادی میں رکاوٹ ، یا شادی کا نہ ہونا ۔ اچھی بھلی صورت ہونے کے باوجود رشتوں کا نہ آنا ۔
ہمارے معاشرے کا ایک عام مسئلہ ہے ۔ اسی مسئلہ کا حل قرآن پاک کی سورہ مبارکہ طہ سے پیش کرتے ہوئے ایک لوح بنام لوح سورہ مبارکہ طہ پیش
کی جا رہی ہے ۔ یہ ایک ایسا عظیم عمل ہے جس کی برکت سے چند ہی دنوں میں شادی میں حائل تمام رکاوٹوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے اس عمل کی برکت سے
لڑکیا جلد ازدواجی رشتہ میں بندھ جاتی ہیں اور ایک بہتر انسان زندگی کا ساتھی بنتا ہے ۔
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً
Sir ye amal kya Boys bhi kar ??sakte hein