موجودہ دور تیز رفتاری اور مقابلہ کا ہے والدین اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دینے کے لئے اپنا آرام اور خوشیاں ترک کردیتے ہیں اسی طرح بچے بھی زندگی میں نمایاں مقام حاصل کرنے اور والدین کی امیدوں کو پورا کرنے کے لئے تعلیمی میدان میں انتھک محنت کرتے ہیں
لیکن اکثر و بیشتر دیکھا گیا ہے کہ تمام تعلیمی قابلیت کے باوجود بھی ملازمت کا حصول نہیں ہو پاتا ۔ کبھی کبھی تو صورتحال اتنی مایوس کن ہوجاتی ہے کہ وہ طالب علم جنہوں نے بہتر ملازمت کے لئے دن رات محنت کی ہوتی ہے اپنی ڈگریاں سڑکوں پر جلاتے نظر آتے ہیں ۔
اسی سلسلہ میں سورہ مبارکہ توبہ کی آخری مشہور و معروف آیت کا عمل پیش کیا جا رہا ہے ۔
امید ہے کہ ہر ضرورت مند اس سے مستفید ہو سکے گا۔ کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہر ضرورت مند فرد خود اپنے لئے تیار کر سکتا ہے ۔
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً
Kya ye koi bhi kar sakta h ya Aalim maine koi zakaat ada nhi ki hui aur simat syahi rijalulghaib ka kya