اس مخدوش دور میں بعض مطلب پرست اور چالاک افراد سادہ لوح حضرات سے رقم لے کر واپس نہیں کرتے یا کسی نے کہیں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے تو حساب کتاب نہیں مل رہا ۔ یا بعض افراد کسی سے ویسے ہی مالی امداد کے طالب ہوتے ہیں تاکہ کاروبار کرسکیں یا موجودہ کاروبار کو وسعت دے سکیں مگر وہ شخص جس سے انہیں کام لینا مطلوب ہے وہ توجہ نہیں کر رہا یا آپ نے کسی سے رقم واپس لینی ہے اور وہ بار بار کے تقاضہ کے باوجود رقم واپس نہیں کر رہا تو تالیف قلب کے اس عمل سے کام لیں تاکہ مطلوب کے دل میں اس قدر محبت پیدا ہو کہ وہ آپ کی ہر خدمت کے لئے تیار ہوجائے ۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً
اسلام علیکم محترم جناب رقم وصولی کا کا عمل مجھے بنا کر دیں میرے پیسے پھس گیے ہیں نھین مل رھے قبلہ مھربانی کریں