Related Articles

علم الساعات ۲۔
اس ماہ علم الساعات پر دوسری قسط پیش کی جا رہی ہے ۔ روحانی علوم پر جاری مضامین کے اس سلسلہ کا مقصد جہان قارئین کو اس علم کی عظمت اور اہمیت سے آگاہی دینا ہے وہیں پر قارئین کو یہ بتانا بھی مقصود ہے کہ کس طرح علم الساعات کو زندگی کے اہم فیصلے کرتے وقت اپنا راہنما بنانا چاہئے تاکہ ہمیں کسی بھی کام میں ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ہم کامیابی سے اپنے مقصد کو پالیں ۔
اس مضمون کے ہمراہ ہی ایک لنک دیا گیا ہے جہاں سے آپ علم الساعت کا سوفٹوئیر فری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں گویا اب استخراج ساعت کے لئے آپ کو لمبے چوڑے حساب کی قطعی ضرورت نہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

Hub Ka Sartaaj Amal | حب کا سرتاج عمل
Hub ka sartaaj amal | حب کا سرتاج عمل
عمل ہٰذا اس فن کے عاملین کا مانا ہوا عمل ہے ۔ دراصل اس عمل میں وہ تمام آیات استعمال ہوئی ہیں جو محبت کے سلسلے میں قرآن کریم میں آئی ہیں اگر مطلوب کا دل پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہو تو بھی اس عمل کی تسخیر میں آنے سے نہیں بچ سکتا ۔ یقین کیجئے کہ آپ نے اگر اس عمل کو صحیح طریق سے کرلیا تو ضرور کامیاب ہونگے ۔ اور میرے یقین کے ممد و معاون ثابت ہونگے ۔ اس عمل کو کئی طریقوں سے کیا جا سکتا ہے میں چند ایک طریقے تحریر کرتا ہوں [مزید جانئے۔۔۔]

قران زہرہ و عطارد
اس سعد وقت کی ابتداء ۲۵اکتوبر ۷ بجکر ۲۰ منٹ پر ہوگی جبکہ مکمل نظر ۲۵ اکتوبر ۱۸بجکر ۱۷منٹ اور خاتمہ نظر ۲۶اکتوبر ۵بجکر ۱۳منٹ پر ہوگا۔
اس دوران دو شخصوں کو ملانا ، معاملات محبت زن و شوہر ۔ حصول علم و کامیابی امتحان۔ شادی میں رکاوٹ کا خاتمہ ۔ ترقی کا نہ ہونا یا رک جانا۔ ملازمت کے سلسلے میں کی گئی کوششوں کا بارآور ثابت نہ ہونا (بشریطکہ ملازمت کا تعلق عطارد کی منسوبات یعنی حساب کتاب وغیرہ سے ہو)۔
ان تمام امور کے لئے یہ وقت انتہائی سعد اثرات کا حامل ہے اس وقت سے فیض یاب ہوتے ہوئے مطلوبہ امور میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اس وقت سے فیضیاب ہوتے ہوئے مطلوبہ امور میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Be the first to comment