sharf-e-zohra-2020
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف زہرہ 2020۔ تسخیر خلق و تسخیر مطلوب کا اہم وقت۔

سال 2020 میں سیارہ زہرہ مورخہ 4 فروری 2020 بوقت 3 بجکر 37 منٹ سہ پہر تا 5  فروری 11 بجکر 56 منٹ صبح بمطابق پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم اپنے شرفی درجات پر رہے گا۔
شرف زہرہ کیا ہے ؟ کس طرح اس وقت سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے جاننے کے لئے مکمل تحریر پڑھیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

muhabbat-ka-taweez-tasdees-zohra-marrikh
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

تسدیس زہرہ و مریخ ۔ 2 دسمبر تا 5 دسمبر

بلحاظ نجوم زہرہ عورت سے جبکہ مریخ مرد سے منسوب کیا جاتا ہے زہرہ جذبات اور مریخ قوت کا حکمران ہے ان دونوں میں نظر تسدیس کشش کا باعث بنتی ہے ۔ اس سعد وقت کی ابتداء 2 دسمبر 3 بجکر 9 منٹ شب کو ہوگی جبکہ تکمیل نظر 3 دسمبر 8 بجکر 48 منٹ شب اور خاتمہ نظر 5 دسمبر 2 بجکر 31 منٹ دوپہر کو  ہوگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Aamal-e-Girhan::..اعمال گرہن سال 2018

اعمال گرہن بابت جولائی ۲۰۱8 پیش خدمت ہیں
حروف صوامت کی زکات کا طریقہ
تحفظ رجعت حروف صوامت
تمام مخلوق کی زبان بندی کا نادر الوجود عمل
انگشتری زبان بندی برائے خلق (موثر و مجرب)۔
لا علاج امراض کا شافی و کافی علاج
عمل حب جوکہ علامہ شاد گیلانی مرحوم کی کتاب بیاض( میں نے کیا پایا) کی صحیح عبارت عمل و ترکیب
جوڑوں کے درد اور ریاحی دردوں کا شافی علاج
زکات نقش مربع
اور ایک خاص سینہ کا راز [مزید جانئے۔۔۔]

auj-e-shams-july-2018
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Auj e Shams | اوج شمس جولائی 2018

سیارہ شمس کواصلطلاح نجوم میں شہنشاہ فلک کے نام سے پکارا جاتا ہے کیونکہ نظام شمسی کے تمام سیارے اسی سیارہ کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ سیارہ شمس قوت و توانائی وحیات کی بقا اور نشو ونما کا مظہر ہے۔
شمس ایک سعد سیارہ ہے اور برج اسد کا حاکم ہے۔ یہ مزاج کے لحاظ سے آتشی ہے۔ شمس جب برج حمل کے19 درجہ پر آتا ہے تو نہایت ہی سعد قسم کی شعاعیں زمین پر ڈالتا ہے یہ وقت اس کے شرف کا ہوتا ہے اس کے بعد جب یہ سیارہ برج سرطان کے 20 درجہ پر آتا ہے تو اسے اوج کی قوت حاصل ہوتی ہے شرف کے بعد کسی بھی سیارے کی اوج کی طاقت سعد تسلیم کی جاتی ہے ۔ 11 جولائی کو یہ وقت میسر آئے گا ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

sharf-e-mareekh-2018-taqat-o-quwat-ka-khazana
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف مریخ 2018 | طاقت و قوت کا سیارہ۔

اللہ رب العزت نے سیارگان سبعہ میں مختلف تاثیرات پنہاں رکھی ہیں ۔ ان سے ایسی شعاعیں نکلتی ہیں جو کرہ ارض پر اثر انداز ہوکر گوناگوں تبدیلیاں لانے کا باعث بنتی ہیں ۔ مریخ کی مٹی سرخ ہے اور لوہا اس کے اندر کافی مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ مریخ کی دھات لوہا ہے اور لوہے کو ہی طاقت و قوت حاصل ہے ۔ خون کے اندر بھی لوہا ایک جزو کے طور پر پایا جاتا ہے ۔ لوہے کو طاقت اس لئے بھی حاصل ہے کہ تیر و تلوار و نیزہ وغیرہ لوہے سے ہی بنتے ہیں ، بندوق بھی لوہے کی ہی ہوتی ہے ۔ مریخ انسان کی فزیکل قوت ، ہمت ، جرأت اور مہم بازی سے وابستہ ہے ۔
سیارہ مریخ جب دائرۃ البروج کا دورہ کرتے ہوئے برج جدی کے 28درجہ پر پہنچتا ہے تو اسے شرف کی قوت حاصل ہوتی ہے ۔ اس سال اس سعید وقت کی ابتداء۔۔۔۔۔۔۔ [مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف شمس 2018 – عمل مہر سلیمانی – ایک مجرب ترین عمل و لوح ۔

ماہ اپریل 2018 ع ۔ شرف شمس کا وقت سعید ۔
لوح مہر سلیمانی ۔ صاحب کتاب مفتاح الجفر کی تحقیق کے مطابق شیخ فیضی نے یہی عمل بادشاہ اکبر کو تیار کرکے دیا تھا جس سے اقبال نصف النہار تک پہنچا تھا ۔
چند رموز و اسرار جو کئی سال کے تجربہ کے بعد فہم و ادراک میں آئے ۔
لوح مہر سلیمانی تیار کرنے کا مفصل طریقہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

دولت کے حصول کا جفری عمل – شرف زہرہ 2018۔

حصول دولت کے لئے ضرورتمند افراد شرف زہرہ ( 3 مارچ تا 4 مارچ 2018) کے دوران، اس علم جفر آثار کے عمل کو تیار کرکے مالی مشکلات پر روحانی مدد لیتے ہوئے قابو پا سکتے ہیں۔
[مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

دشمنوں اور مخالفین پر فتح پانے کے لیے لوح مریخ

اوج مریخ کا آغاز 17 اگست کو 18:24 منٹ پر ہو گا اور اس کا اختتام 19 اگست کو صبح 7:59 منٹ پر ہو گا۔ یہ وقت پاکستان کے اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق ہے۔

اوج مریخ کے موقع پر ہم ایک لوح بنانے کا طریق پیش کر رہے ہیں جو دشمنوں اور مخالفین کے حربوں کے خلاف ایک بہت موثر ہتھیار کے طور پر کام کرتی ہے۔ دشمن اور مخالفین آپ کو نقصان پہنچانے کی کیسی ہی کوششیں کیوں نہ کریں ان کی ہر کوشش ناکام ہو جاتی اور پھر اس لوح کی برکت سے آپ کے دشمن مخالفت ترک کر کے آپ کے گن گانے لگتے ہیں۔

[مزید جانئے۔۔۔]