اوج زہرہ 2018۔

اوج زھرہ کا آغاز پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق 12 مئی 2018 کو بوقت 6:12:14am پر ہو گا اور اس کا اختتام 13 مئی  بوقت 02:08:20am پر ہو گا۔

سیارہ زہرہ کا تعلق انسانی زندگی کے ساتھ اتحاد و تنظیم سے ہے۔
یہ سیارہ دوسرے اور ساتویں گھر سے تعلق رکھتا ہے ۔ دوسرے گھر کا تعلق مال و دولت سے ہے جبکہ ساتویں کو شریک حیات یا شریک کار سے بھی منسوب کیا جاتا ہے ۔
اس کے سعد اوقات میں تسخیر خلق ۔ جلب قلب ۔ مطلوبہ جگہ شادی ۔ مال و دولت ۔ رجوع خلق ۔ کسی فرد کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا ، جیسے اعمال تیار کئے جا سکتے ہیں ۔

تسخیر دولت کے لئے مجرب تعویذ

عام طور پر سیارہ زہرہ کو تالیف قلب کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اس کا تعلق خانہ دوم سے بھی ہے لہٰذا حصول مال کے لئے بھی اسکے اعمال موثر ثابت ہوتے ہیں ۔ اگر آپ تنگی رزق کا شکار ہیں یا اپنے مال و دولت میں اضافہ کی خواہش رکھتے ہیں تو اس تعویذ کو قوانین عملیات کا خیال رکھتے ہوئے تیار کرکے اپنا دامن خوشیوں سے بھر سکتے ہیں ۔ تسخیر دولت کے اس تعویذ کو تیار کرنے کا طریقہ یہاں کلک کرکے جان سکتے ہیں۔

تسخیر محبوب کا مجرب جفری طلسم

 

علم جفر سے تسخیر مطلوب و محبوب کے لئے طلسم تیار کرنے کا مفصل طریقہ ۔ اگر قوانین کو مد نظر رکھ کر اس عمل کو تیار کیا جائے تو مشاہدہ و تجربہ اس بات کا شاہد ہے کہ عمل خطا نہیں کرتا۔
مزید تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

اس کے علاوہ مختلف اعمال کی تیاری کی جا سکتی ہے جن میں تسخیر خلائق و رجوع خلائق ، محبت زوجین، کثرت خیر و برکت و کشف و کرامات، خاتم سلیمانی (چھ کونوں والا ستارہ ) وغیرہ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*