No Picture
متفرقات

جب نیند موت دیتی ہے : نیند کے فالج (سلیپ پیرالایسز ) کا علاج

Sleep paralysis demon
ایک ایسی خوفناک حقیقت ہے جس سے فرار ممکن نہیں۔ نیند انسانی جسم کے اہم ترین ضرورت ہے جو دل و دماغ کے ساتھ روح کو بھی سکون مہیا کرتی ہے لیکن کبھی یہ نیند زندگی کو عذاب بنا ڈالتی ہے اور ان دیکھی قوتوں کو ہمارے وجود پر مسلط کر دیتی ہے تاکہ یہ قوتیں سوتے ہوئے انسان کو موت کی وادی میں لے جائیں۔ موت دینے والی اس نیند سے کسی کو چھٹکارا نہیں وہ دنیا کی مشہور ماڈل گرل کینڈل جینر
Kendall Jenner
ہو یا عام انسان، نیند نما موت ان کا پیچھا کرتی رہتی ہے۔ جدید طب ابھی تک اس کا مکمل علاج دینے سے قاصر ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

عید میلاد النبی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم

ماہ ربیع الاول آتے ہی مسلمانوں کا ایک طبقہ یہ بحث چھیڑ دیتا ہے کہ مسلمان نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یوم ولادت کیوں مناتے ہے۔ یہ اعتراض کرنے والوں میں کچھ جاہل عالموں کی طرح معاشرہ کا ایک مخصوص پڑھا لکھا طبقہ بھی شامل ہے۔ اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ کے دنوں کی یاد مناؤ۔ اللہ تعالی کے تمام دن کسی نہ کسی نبی یا معصوم سے نسبت رکھتے ہیں۔ ان دنوں میں مخصوص طرز عمل اختیار کر کے اللہ کے حکم کی تعمیل کی جاتی ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

Har Qaum Pukaray Gi Humaray Hain Hussain A.S | ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

دینا کا ہر مذہب اور عقیدہ ہمیشہ اچھائی اور برائی ، حق و باطل کی دو قوتوں سے برسرپیکار نظر آتا ہے۔ ہر مذہب وعقیدہ اپنی بقا کے لیے حق کے ایسے اصولوں کا متلاشی رہتا ہے کہ جن کی بدولت وہ باطل قوتوں کے شر سے کو خود کو مخفوظ رکھنے کے ساتھ پروان بھی چڑھا سکے۔ مذہب اور عقیدہ فقط ایک تحریری دستاویز نہیں ہے بلکہ یہ اپنے معاشرہ میں ایسے کردار متعارف کرواتا ہے کہ جو اس مذہب و عقیدہ کے اصولوں کی جیتی جاگتی مثال کے طور پر معاشرہ کو اپنے طرف کھینچتے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور عالمی شخصیات کے عنوان پر سید امیر کاظم کی تحریر [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

رممضان المبارک کی برکت و فیوض

ماہ رمضان المبارک کو دیگر مہینوں پر اس لیے فضیلت حاصل ہے کہ اس میں آخری مقدس کتاب قرآن کریم کا نزول ہوا۔ لیلۃ القدر ماہ رمضان کی انفرادیت میں چار چاند لگا دیتی ہے۔ یہ رمضان المبارک کی عظمت ہے کہ یہ واحد مہینہ ہے جس میں اللہ بتارک تعالی نے ایک رات کو سلامتی قرار دیا ہے اور کسی اسلامی مہینہ میں کوئی ایسی رات نہیں ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

apnay-jisam-se-bahar-nikalna
متفرقات

Irtekaz e Tawajjah – Astral Body | ارتکاز توجہ (آسٹرال باڈی) از علامہ شاد گیلانی مرحوم

کچھ شخصیا ت ایسی ہوتی ہیں جو ہم میں موجود تو نہیں ہوتیں لیکن ان کی باتیں بہت گہرے نقوش چھوڑ جاتی ہیں یہ باتیں اگر تحریر کی صورت میں مل جائیں تو انمٹ نقوش کی حامل ہوتی ہیں
ان کی تحریر کا ہر حرف گویا ان کی ذات اور علم و فیض کی گواہی دیتا ہے ان ہستیوں کے نظروں سے اوجھل ہونا ایسا ہی ہے جیسا سورج بادلوں کی اوٹ میں چلا جائے سورج پھر بھی زمین کو اپنی زندگی عطا کرنے والی قوت فراہم کرتا رہتا ہے شاد گیلانی بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جو بظاہر بادلوں میں چھپے ہیں لیکن کی تحریریں آج بھی علم کے پیاسوں کی تسکین کا سامان ہیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

جشن عید میلاد النبی ﷺاز قلم سید نعمت علی نقوی ، اسپین۔

نبی کریم ﷺکا دنیا میں ظہور کا جشن جب بھی منا لیا جائے وہ اللہ کی خوشنودی کا باعث ہے ۔
اس لئے اس مضمون کے شائع ہونے میں تاخیر کا سبب یہی ہے کہ ہمارے محترم قارئین کے ساتھ ہم بھی ایک بار پھر نبی کریم ﷺ سے اپنی محبت کا اظہار کرکے اللہ کی خوشنودی حاصل کرلیں۔

جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات بے عیب ہے اسی طرح اس کا سب سے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی بے عیب اور بے مثل ہے لہذا جس طرح اللہ تعالیٰ کی عظمت اور شان میں کچھ کہنا کسی کے بس میں نہیں اسی طرح نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں بھی کچھ نہیں بیان کیا جا سکتا۔ یہ نبی اعظم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت اور مودۃ کا جذبہ ہے جو ذہن میں کچھ الفاظ ڈال دیتا ہے جسے انسان تحریر میں لا پاتا ہے

1.
اللہ واحد ہے اس لیے اس نے اپنے آخری نبی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا بھی واحد ہونا پسند کیا۔

2.
انجیل میں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ذکر کبھی فارقلیط کہہ کر کروایا گیا
3.
یوں لگتا ہے کہ اللہ اپنے نبی کی محبت میں قسمیں کھانا پسند کرتا ہے۔
کبھی اللہ نے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قسمیں کھائیں اور کبھی نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خاطر قسمیں کھائیں

4
اللہ کو کتنا یقین کہ جو الفاظ زبان سے نکلے آیات بنیں اور رسول بھی اتنا صادق اور اتنا امین کہ اللہ کے کلام کو قرآن کہے اور اپنے کلام کو حدیث۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

روحانی علوم ڈاٹ کام کی کامیابی کے دس سال از قلم جاوید محمود

روحانی علوم کی دسویں سالگرہ کے موقع پر ہمارے ایک قاری کا مضمون جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی میں روحانی علوم سے فائدہ حاصل کرنے اور روحانی علوم پر اپنی تحقیق پیش کی ہے ۔ اس تحقیق میں انہوں نے کوشش کی ہے کہ ان سوالوں کا مختصر جواب دیا جائے جو اکثر ان علوم کے متعلق ذہنوں میں پنپ رہے ہوتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

لبیک اللھم لبیک از قلم عامر احمد آباد انڈیا۔

‏{‏ولله على الناس حج البيت من استطاع إليه سبيلا ومن كفر فإن الله غني عن العالمين‏}‏
اور اللہ پاک نے ( سورہ آل عمران میں ) فرمایا لوگوں پر فرض ہے کہ اللہ کے لیے خانہ کعبہ کا حج کریں جس کو وہاں تک راہ مل سکے۔ اور جو نہ مانے ( اور باوجود قدرت کے حج کو نہ جائے ) تو اللہ سارے جہاں سے بے نیاز ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

دسویں سالگرہ از قلم : نعمت علی ، اسپین

بِسۡمِ اللّٰہ ِ الرحمن الرحیم۔ الحمد للہ رب العلمین والصلوۃ والسلام علیٰ محمد و آلہ الطیبین الطاہرین والصفوۃ من صحبہ المنتجبین وسلم تسلیما کثیرا۔
الحمد للہ کہ ماہ اکتوبر ۲۰۱۳ میں ادارہ روحانی علوم ڈاٹ کام اپنی اشاعت کے نو سال مکمل کرکے دسویں سال میں قدم رکھ رہا ہے ۔ اشاعت کے اس سفر کے دوران بے شمار ایسے سائیلین سے بھی تعلق پیدا ہوا جو آئے تو ایک سائل کی حیثیت سے تھے لیکن اپنی محبتوں کے سبب اشاعت کے اس کام میں ہمارے معاون بن گئے ۔ ایسے ہی ہمارے ایک نہایت محترم دوست جناب نعمت علی صاحب جن کا تعلق اسپین سے ہے گزشتہ کئی سالوں سے ہمارے ساتھ ان علوم کے فروغ کے لئے مسلسل کوشاں ہیں۔
تحریر ہٰذا سالگرہ کے اس موقع پر ان ہی کے جذبات کی عکاسی کرتی ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]