No Picture
متفرقات

Islam aur Roohani Ilaj | Mazhabi Nuqta e Nigah | اسلام اور علاج روحانی !!۔۔ مذہبی نقطہ نگاہ ؟؟

Islam aur Roohani Ilaj | Mazhabi Nuqta e Nigah | اسلام اور علاج روحانی !!۔۔ مذہبی نقطہ نگاہ ؟؟

اسلام کی بات کریں تو تاریخ میں کئی ایسے شواہد ملتے ہیں کہ مجوزہ طریقہ علاج سے ہٹ کر علاج کیا گیا۔
اسلام سے پہلے عرب کے باشندے دفع امراض کے لئے جھاڑ پھونک اور سحر وغیرہ سے کام لیتے تھے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

ہپناٹزم کی ابتداء ۔

ہپناٹزم کے موضوع پر اس سے قبل بہت کچھ شائع کر چکا ہوں
ہپناٹزم کی ابتداء کیسے ہوئی ؟؟
جیسا کہ گزشتہ ہپناٹزم کے مضمون کے میں لکھا جا چکا تھا کہ زمانہ قدیم سے ہپناٹزم پر عمل کیا جاتا رہا ہے لیکن اس کی حقیقی ابتداء ڈاکٹر مسمائر سے ہوئی ۔
مزید تفصیلات آپ مضمون میں پڑھ سکیں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

سعادت یا نحوست

آج ایک اہم اور نازک موضوع پر قلم اٹھا رہا ہوں اکثر حضرات کا کہنا ہے کہ سعد و نحس ساعتیں صرف نجومیوں کی من گھڑت باتیں ہیں اس کا دین اسلام یا شرع سے کوئی تعلق نہیں۔ چنانچہ اکثر اپنی دلیل کچھ اس طرح پیش کرتے ہیں کہ مولانا اشرف علی تھانوی(رح) کا معمول تھا کہ وہ سعد و نحس ساعات کا خیال رکھے بغیر تعویذ استعمال فرمایا کرتے تھے اور اسی قسم کے دیگر دلائل پیش کئے جاتے ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

کشف المودہ (ایک قدیم و نایاب علمی کتاب )۔

ایک قدیم و نایاب علمی کتاب ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ عمل و دعا صاحب کتاب نے زندگی بھر کسی کو نہیں بتائی ۔
ہم یہ کتاب شائقین علوم مخفی کے لئے فیس بک پر پیش کر چکے ہیں ۲۰ صفحات پر مبنی چھوٹا سا کتابچہ اپنے اندر اسرار حب کی ایک کائنات لئے ہوئے ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

حالات جنات

جناتوں کا انسانوں پر قابض ہوجانا ، تکلیف و ایذا دینا وغیرہ ہم آئندہ مختلف واقعات ، تاریخ ، اقوال معتبرہ وغیرہ کی روشنی میں پیش کریں گے لیکن سردست ایک بات یہاں بیان کرنا چاہتے ہیں کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نجی چینل پر ایک مفتی صاحب تشریف فرما تھے جن کے بقول انسان چونکہ اشرف المخلوقات ہے اس لئے کوئی جن اس پر قابض ہو ہی نہیں سکتا ۔ مجھے مفتی صاحب کی یہ منطق سمجھ نہیں آئی کہ جنات کا انسان پر قابض ہونا یا اسے تکلیف و ایذا دینا صرف اس وجہ سے نا قابل قبول ہو سکتا ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے ؟ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
متفرقات

تنگی کے اسباب

آج ہر دوسرا فرد تنگی و افلاس کا شکار نظر آتا ہے ایسا کیوں ہے اس کی بے شمار وجوہات کے علاوہ بزرگان دین کے مطابق یہ باتیں بھی ہو سکتی ہیں جو اس آرٹیکل میں درج کی گئی ہیں کہیں آپ کی تنگدستی کا سبب یہی اسباب تو نہیں؟؟ [مزید جانئے۔۔۔]

aaina-beeni-naqsh-e-musallas-mufeed-nageenay
متفرقات

آئینہ بینی ۔ نقش مثلث کی زکات ۔ مفید نگینے

علامہ شاد گیلانی مرحوم کا نام علوم روحانی کی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے علوم روحانیت کے ہر شعبہ میں اپنے علم کا لوہا منوایا ۔ ملک بھر میں اب بھی ۹۰فیصد سے زائدجفار حضرات ایسے ہیں جنہوں نے کسی نہ کسی طور علامہ صاحب سے فیض ضرور حاصل کیا ۔ موجودہ دور میں مارکیٹ میں جو کتب علوم روحانیت کے موضوع پر آرہی ہے اس سے بہتر ہے کہ کتاب شائع ہی ن ہو ۔ ہمارا شروع سے یہ عزم رہا تھا کہ ہمارے علمائے متقدمین کے وہ اعمال جو سہل الحصول ہونے کے ہمراہ ممکن العمل بھی ہوں سے عوام ک روشناس کروایا جائے ۔
زیر نظر مضمون علامہ شاد گیلانی مرحوم نے کئی روحانی جرائد میں "یہ پراسرار علوم” کے نام سے شائع کروایا ۔ہم قارئین روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے اسے شائع کرتے ہیں ۔ جو حضرات مستفید ہوں وہ علامہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ضرور کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]