No Picture
مضامین

تسدیس عطارد و مشتری

عطارد و مشتری کی نظر تسدیس جس کی ابتداء ۲۸ نومبر سے ہوگی یہ وقت حصول علم و کامیابی امتحان۔ شادی میں رکاوٹ کا خاتمہ ۔ ترقی کا نہ ہونا۔ حصول ملازمت یا ملازمت کے سلسلے میں کی گئی کوشش کا قبول نہ ہونا وغیرہ ان تمام امور کے لئے یہ وقت موثر ہے ۔ خواہشمند حضرات اس وقت کی روحانیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

سعادتِ زحل

محمد اجمل لاہور سے سعادت زحل کے نام سے ایک مضمون پیش کرتے ہیں ۔ سیارہ زحل جو کہ ان دنوں خانہ شرف میں سیر کناں ہے ، کی سعادت سے کس طرح فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے مفصل درج ہے ۔ گو کہ وقت شرف میں تاخیر ہے تاہم زحل کا ایک سعد ترین وقت ۲۸ نومبر ۲۰۰۹ ع کو آرہا ہے ۔ اس وقت سے فائدہ اٹھانا آپ کا کام ہے ۔ اس وقت مختلف امور کے لئے اعمال تیار کئے جا سکتے ہیں مثلا دو جماعتوں یا گروپوں یا دو افراد کی دشمنی کو دوستی میں بدل دینا۔ زمین ، جائداد یا ملازمت جانے کا خوف ہو یا کسی جگہ نکاح و نسبت ہو چکی ہو اور ٹوٹنے کا خطرہ ہو تو اسے روک دینا۔ زمین یا جائداد جس کی قسمت میں نہ ہو اسے صاحب جائداد بنانے میں بھی معاون ہے ۔ کسی لیڈر یا مقرر کا قوم پر سرفرازی حاصل کرنا ۔ خلقت پر تسلط حاصل کرنا وغیرہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]