No Picture
مضامین

Taskhheer-e-Hajaat::.تسخیر حاجات

اس عمل کے بے شمار کتب میں رقم پایا میری تحقیقات کے مطابق یہ عمل جناب استاد ابراہیم خاں کا ہے اور بہت ہی مجرب ہے اس عمل کی برکت سے کوئی کام آپ کا بند نہ ہوگا اللہ تعالیٰ غیب سے کفیل ہوگا آپ اس عمل کو کسی بھی سعد وقت میں کرسکتے ہیں کسی بھی سیارے کے شرف میں یا کسی سعد نظرات کے دوران بنا سکتے ہیں ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
ہماری پیشکش

نقشہ رجال الغیب

اکثر ہمارے مضامین میں رجال الغیب کے بارے میں درج ہوتا ہے کہ رجال الغیب کو پشت پر رکھیں اس پر کئی حضرات کی ای میلز آجاتی ہیں کہ یہ کیا ہے ؟ پشت پر کیسے رکھیں وغیرہ ۔ حالانکہ رجال الغیب کا نقشہ اس سے قبل شائع کیا چکا تھا تاہم اب دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اعمال و نقوش کی تیاری میں آپ حضرات کو تکلیف کا سامنا نہ ہو ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

علم النقوش

زیر نظر تحریر جناب ڈاکٹر عمیر نجم ایم ایس سی فزکس پی ایچ ڈی ۔ فیصل آباد کی تحریر کردہ ہے جو کہ ماہنامہ فلکیات شمارہ جون ۹۷ سے نقل کی جا رہی ہے احقر نے ذاتی طور پر اس عمل کو استعمال کرنے کے بعد زود اثر پایا لہٰذا افادہ عامہ کی خاطر اسے پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر اخبار

مستحصلہ نقاط الجفر

علم ، علم ہے اور جو علم مجہول کو معلوم کر سکے اس علم کے سامنے باقی تمام علوم عاجز ہیں میں آج ایک عجیب و غریب مستحصلہ جفر پیش کر رہا ہوں جس پر مد ت با مدت اخفاء کے پردے پڑے رہے ہیں اسے کسی صاحب دل نے بیان کرنا گوارا نہ سمجھا بھلا ہو علامہ شاد گیلانی مرحوم و مغفور کا جنوں نے جفر کے سمندر بہادئیے ۔ یہ قاعدہ بھی انہی سے منسوب ہے یقینا آپ احباب کو پسند آئے گا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر اخبار

علم جفر علم لدنی ہے

اس مسلمہ حقیقت کے جان لینے کے بعد کہ علم جفر اور اس کے متعلقات کا شمار ان علوم مخفیہ میں ہوتا ہے جن کے آثار انبیاء و آئمہ اہلبیت علیہم السلام کے صدور مقدسہ میں خدائے عظیم کی طرف سے وحی کی صورت تعلیم فرمائے گئے تھے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

استخارہ مجرب

بہت سے احباب اپنے امر میں نتائج سے باخبر ہونے کی جستجو میں سرگرداں رہتے ہیں ۔ جیسے شادی کا نتیجہ کیا ہوگا۔ کاروبار نہ چلنے کا سبب کیا ہے ۔ فلاں کام کا انجام کیا ہوگا۔ وغیرہ ۔۔۔۔۔ ہر فرد جفر ، رمل اور نجوم یا ایسے ہی دیگر علوم سے فیض حاصل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ۔ لہٰذا ایسے تمام افراد کے لئے استخارہ کا مجرب عمل پیش کیا جاتا ہے ۔ آپ کسی بھی جائز مقام پر اسے استعمال کر تے ہوئے صد فیصد درست معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Huroof-e-Shifa::.حروف شفا

حروف کی بے شمار اقسام ہیں ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہت ہی کم لوگوں کو اس بارے میں مکمل آگاہی ہے ۔ دیکھا گیا ہے کہ اکثر حضرات زیادہ تر مشکل عملیات پسند کرتے ہیں یعنی پیچیدہ قوانین ہوں لمبے چوڑے حساب کتاب ہوں ان کی طرف زیادہ توجہ دی جاتی ہے اور اگر اس کے اثرات میں بہت بری بڑی بڑی خاصیتیں یا تعریفیں بیان کی گئی ہوں تو بھی اس طرف زیادہ توجہ دی جاتی ہے ۔ لیکن حروف کے علم میں یہ سب باتیں نہیں ہوا کرتیں اگر اسے بیان کیا جائے تو چند عام فہم الفاظ میں اس کو سمجھایا جا سکتا ہے ۔ شاید اسی سبب اس طرف توجہ نہیں دی جاتی ۔
اس بار ہم حروف کی بے شمار اقسام میں سے حروف شفا کا انتخاب کرکے اس سے متعلقہ اعمال قارئین کے لئے تحریر کرتے ہیں اس کے ساتھ ہی ایک حقیقت بیان کرنا چاہتے ہیں کہ جس قدر تاثر اس علم میں ہے بڑے بڑے عملیات میں وہ بات نہیں پائی جاتی ہے ۔ اگر آپ بھی چاہیں تو علم الحروف کو سیکھ سکتے ہیں نتائج یقیناً حوصولہ افزا ہونگے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

مقابلہ شمس و زحل

شمس اور زحل ایک دوسرے کے دشمن ہیں اس دن یعنی ۲۲ مارچ ۵ بجکر ۳۷ منٹ بمطابق پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم ان دونوں میں جو نظر بن رہی ہے وہ نحس اکبر ہے لہٰذا اس وقت کی تاثیر بمنزلہ دشمنی کے سخت ترین ہے ۔ ۔ جب ان میں مقابلہ کی نظر ہو یعنی ایک دوسرے سے عین ۱۸۰ درجہ کے فاصلے پر آجائیں تو ان دونوں سیارگان کی نحوست اپنے درجہ کمال کو پہنچ جاتی ہے اس وقت تخریبی اعمال موثر ثابت ہوتے ہیں ماہرین عملیا ت و طلسمات اس وقت ایسے اعمال یا نقوش وغیرہ وضع کرتے ہیں جن سے دو شخصوں میں جدائی ، مفسد و دشمن کو تباہ و برباد کرنا یا کسی کے شہر بدر کرنے یا ناجائز ملاپ کے خاتمہ کے آثار پیدا ہوں ۔ اسی طرح اس وقت سے وہ حضرات بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو کسی بُرے کام میں مبتلا ہوں مثلاً شراب ۔ چوری ۔ جوا وغیرہ تو انشاء اللہ تعالیٰ اس شخص کی بری عادت بھی ترک ہوجائے گی ۔
[مزید جانئے۔۔۔]