اوج عطارد ۲۰۱۲

سیارہ عطارد دائرۃ البروج کا دورہ کرتے ہوئے جب برج عقرب کے ۵ درجہ پر پہنچتا ہے تو قدرت کاملہ کی جانب سے اسے اوج کی قوت حاصل ہوتی ہے شرف عطارد کے تحت اس سلسلہ میں اعمال پیش کئے جا چکے ہیں آپ انہی اعمال سے اگر شرف عطارد کے دوران مستفید نہ ہوپائے ہوں تو اب فیض حاصل کر سکتے ہیں
لنک درج ذیل ہے
https://www.roohanialoom.com/?p=1576

خیال رہے کہ اوج عطارد کا یہ وقت ۸اکتوبر۲۰۱۲صبح ۸ بجکر ۵۰ منٹ پر شروع ہوگا جب کہ اختتام ۹ اکتوبر ۱ بجکر ۳۰ منٹ قبل از سحر ہوگا۔
آپ ان اوقات کے دوران ساعت عطارد کا خیال رکھتے ہوئے اپنی ضروریات کے مطابق اعمال تیار کر سکتے ہیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*