قاعدہ جامع الجفر

میں نے اب تک کئی جفری قواعد آپ احباب کی خدمت میں پیش کئے ہیں اور مزید بھی بہت کچھ شائع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ عمدہ سے عمدہ پیش کروں ۔ اس مرتبہ آپ احباب کی خدمت میں علم الجفر اخبار کا ایک اہم قاعدہ پیش کرنے جا رہا ہوں یہ قاعدہ جناب امیر حیدر کاظمی صاحب نے عابد جعفری ضلع کھوڑ کو عنایت کیا تھا کسی کی وساطت سے مجھ تک پہنچا میں من و عن وہ صفحات پیش کر رہا ہوں جو مجھے حاصل ہوئے تھے امید ہے شایقین جفر پسند فرمائیں گے ۔

2 Comments

  1. سلام من جفار فارسی زبان هستم. قسمت اعدااسراری را برایم فارسی توضیح بدهید تا یک روش جفری برایتان ارسال کنم

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*