No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

تثلیث شمس و مشتری ۲۰۱۳

ماہ رواں کی ۲۵ تاریخ سے شمس مشتری تثلیث کی ابتداء ہوگی ۔ وہ افراد جو حصول دولت کے خواہاں ہوں یا وہ افراد جو قرض تلے دبے ہوں اس وقت سے فیض حاصل کر سکتے ہیں ۔ آیہ مبارکہ یغنیھم اللہ من فضلہ کی باطنی قوتوں سے مدد لیتے ہوئے ایک نقش مربع پُرکرنے کی ایک آسان ترکیب بیان کی گئی ہے تاکہ ہر ضرورتمند فرد اس وقت سے فیض حاصل کر سکے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Sharf-e-Mushtari | شرف مشتری ۲۰۱۳۔ قسط۱ول۔از سید محمد اجمل اسلام آباد

سال ۲۰۱۳ عیسوی میں سعد اکبر سیارہ مشتری بارہ سال بعد اپنے شرفی درجات سے گزرے گا ۔ اس سلسلے میں شرف مشتری نمبر کا ایک سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے جس میں مشتری کے بارے میں بہت سے معلومات آپ کے سامنے پیش کی جائیں گی ۔ مختلف عاملین کاملین کے مجرب اعمال جو اس سلسلے میں مجرب ثابت ہوئے انہیں بھی ہدیہ قارئین کیا جائے گا کہ ہر خاص و عام اس انتہائی اہم وقت سے فیض حاصل کرتے ہوئے اپنا دامن خوشیوں سے بھر سکے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حاضرات مجمائیل از قلم حکیم غلام قادر بلوچ

حاضرات مجمائیل :۔ مصر کے عبدالفتاح الطوخی کا عمل ہے ۔ جسے انہوں نے اپنی کتاب سحر العظیم جز اول صفحہ نمبر ۲۲۳ پر مختصر طور پر بیان کیا ہے ۔ راقم الحروف نے اس نادر و نایاب عمل کی ترکیب اور طریقہ کار کو واضح کیا ہے جسے شائقین حاضرات و روحانیت کی خدمت میں شرح و بسیط کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ۲۲۔ اسم مقدس "شرنطخ”۔ (الحئی الباقی)۔ ۷

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۲۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئ الباقی)۔
مزید خواص

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]