گزشتہ دنوں مختلف ٹی وی چیلنز پر کالا جادو ، عاملوں اور قبرستان میں عملیات سے متعلق پروگرامز نشر کئے گئے جنہیں دیکھنے کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر شخص شارٹ کٹ کی تلاش میں ہے اور روحانی علوم کو بس ایک مذاق سمجھ لیا گیا ہے اور ہمیں یہ علم تک نہیں ہوپاتا ہے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوگیا ہے ؟ معلوم اس وقت ہوتا ہے جب نحوستیں ہر طرف سے ہمیں آگھیرتی ہیں اور پھر سب کچھ تباہ و برباد ہوجاتا ہے
کالے جادو میں اب ان پروگرامز کے مطابق انسانی ہڈیوں تک کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔ ایک جانب یہ کالے جادو کرنے اور کروانے والے ، تو
دوسری طرف جعلی عاملین جن کو روحانی علوم کا کچھ علم ہی نہیں ۔ تو ایسے میں جو لوگ ان امراض کا شکار ہیں وہ کہاں جائیں اور کیا کریں؟
ایک نہایت آسان و سادہ طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جسے روحانی باتھ یا روحانی غسل کا نام دیا گیا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]