علم جفر اخبار

شبکہ علم جفر ۔ عربی ، فارسی ، اردو میں جواب دینے والا عظیم جفری شاہکار

علم الجفر اخبار۔ قاعدہ شبکہ جفر ۔ عربی، فارسی اور اردو میں جواب دینے والا ایک عظیم جفری شاہکار
قاعدہ ہٰذا بابر سلطان قادری مرحوم کا بیان کردہ ہے جسے موصوف نے ۱۹۸۷ع میں پیش کیا تھا ۔
قاعدہ کی مزید تشریح کے لئے مرحوم کے خط کا عکس بھی شائع کیا گیا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر اخبار

مستحصلہ اظہار جواب ۔ ایک خود ناطق جفری قاعدہ

استاد الجفارین بابر سلطان قادری مرحوم کی کتاب ” تحقیق جفر ” سے ایک خود ناطق مستحصلہ جفر
جس میں جواب کے حصول کے لئے کسی بھی قسم کے امدادی حرف کی ضرورت نہیں صرف ترتیب مقصود ہوتی ہے ۔
بمعہ سوفٹوئیر پیش خدمت ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر اخبار

مستحصلہ مصحف ابو طالبی

قاعدہ ہٰذا ایک نہایت ہی عمدہ جفری قاعدہ ہے جس کی شرح بابر سلطان قادری مرحوم نے جمال جفر پاکستان کے کسی شمارہ میں پیش کی تھی۔
مصحف فاطمہ سے معمولی ردوبدل کے ساتھ مصحف ابو طالبی حل ہوتا ہے اس قاعدہ کو شیخ الشیوخ حضرت احمد سبتی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی اور امام احمد بونی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی اپنی کتاب میں اجمالاً اور گاہ تفصیلاً بیان فرمایا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم جفر اخبار

مستحصلہ بدوح یلن سری

پاک و ہند میں علم جفر سے شوق رکھنے والے حضرات کے لئے بابر سلطان قادری کوئی نیا نام نہیں ۔بہت ہی کم عمری میں مختلف علوم پر مہارت تامہ حاصل کرکے اپنے علم کا لوہا منوایا ۔ نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک بھی علم کے کئی ایسے پودے لگائے جواب ایک تناور درخت بن چکے ہیں نامی گرامی جفارین حضرات نے کسی نہ کسی طور پر ان سے علمی فیض حاصل کیا اللہ تعالیٰ نے انہیں جفر میں ایک اعلیٰ مقام بخشا ۔ علم کا یہ پرروشن ستارہ ۳۰ مارچ ۲۰۱۰ کو دنیائے فانی سے کوچ کرتے ہوئے اپنی یادیں چھوڑ گیا ۔ مرحوم نے علم جفر پر کافی کام کیا ۔
مرحوم نے ایک قاعدہ بنام مستحصلہ بدوح یلن سری غالباََ اپنے ابتدائی دور میں شائع کروایا تھا جسے بعد کے تقریباََ ہر جفار نے اپنی کتاب میں نقل کیا آج اسی قاعدہ کو مرحوم کی یاد میں پیش کرتا ہوں ۔ قارئین سے گزارش ہے کہ مرحوم کےایصال ثواب کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]