علم النقوش

Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن

علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Loh-e-Fatahnama | نوروز 2017 لوح فتح نامہ

اس سال تحویل آفتاب کا وقت 20 مارچ 2017 15:28:38 پر ہو گا۔
نوروز کے پرسعادت موقع پر ہم لوح پیش کر رہے ہیں۔ اگر اذن ربی ہو تو یہ لوح مبارکہ ہر مقصد کے حصول میں کامیابی عطا کرتی ہے۔ کسی بھی جائز مقصد مثلاً تسخیر خلائق ، حسب منشاء کاموں میں کامیابی، مقدمہ میں جیت کا حصول ، جائز خواہشات کی تکمیل ، دشمنوں پر غلبہ ، حصول مال و دولت کے لئے ایک خاص اثر رکھتی ہے ، روزگار سے متعلق مشکلات کا خاتمہ ، افسران بالا کی نظروں میں عزت و مرتبہ حاصل کرنے میں بھی معاون ہے ، سحر و جادو سے تحفظ ، لا علاج امراض میں بھی اکثر اسے مفید پایا ہے غرضیکہ ہر جائز خواہش کے حصول کے لئے اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Nauroz | Amaliyat Ki Zakaat Ka Asaan Tareeqa | عملیات کی زکات کا آسان طریقہ

انسانی زندگی کے انہی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے عملیات کے اساتذہ نے زکات ادا کرنے کے کئی آسان طریقے معتارف کروائے۔ ان طریقوں میں نوروز کے دن زکات کا طریقہ بہت موثر تسلیم کیا جاتا ہے۔ جب آپ کسی حرف، آیت یا اسم الہی کی زکات نوروز کے دن ادا کریں گے اور پورے ایک سال تک یعنی اگلے سال نوروز آنے تک آپ اس کی روحانی قوتوں کو استعمال کرنے کے مختار ہوں گے۔ اس زکات کو زکات اصغر کہتے ہیں۔ اگلے سال آپ کو پھر اس کی زکات پھر سے ادا کرنا ہو گی۔

[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم النقوش

Nauroz | Naqsh-e-Qitmeer |نوروز عالم افروز 2017 : نقش قطمیر

سال 2017 میں نوروز کا آغاز 20 مارچ کو 15:28:34 پر ہو گا۔
وروز عالم افروز کے موقع پر ایک بہت نایاب عمل پیش کیا جا رہا ہے۔ اس عمل کو اگر تمام شرائط کے ساتھ بجا لایا جائے تو حصول مقصد میں صد فیصد کامیابی نصیب ہوسکتی ہے۔ اس عمل کا تعلق اصحاب کہف سے ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]