Sharf e Zohol Ki Ring | انگشتری زحل

یوں تو اس انگشتری کو عروج ماہ کے ایام میں کسی سعد ساعت زحل میں تیار کیا جا سکتا ہے لیکن چونکہ انتیس سال بعد جب اس قدر زبردست موقع ہاتھ آرہا ہے تو اسے نظرانداز کرنا درست نہیں ۔
میں اس انگشتری کی تفصیلات میں نہیں جانا چاہوں گا صرف نقش دے رہا ہوں ۔ جن اوقات کا ہم نے تذکرہ کیا ہے ان اوقات میں یہ انگوٹھی تیار کی جا سکتی ہے ۔ یاد رکھیں کہ یہ انگوٹھی صرف ان افراد کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی جن کے نام کا پہلا حرف (ا ۔ ب ۔ ج یا د ) ہوں ۔فوائد۔ حامل انگوٹھی کا ہاتھ کبھی خالی نہیں رہتا ۔ اللہ تعالیٰ غیب سے اس کی مشکلیں آسان کرتا ہے ۔
نہایت ہی زود اثر ہے ۔ جو صاحب تنگی ۔ افلاس۔ قرض ۔ مقدمہ وغیرہ میں گرفتار ہوں وہ اسے ضرور تیار کریں ۔
انشاء اللہ آپ ضرور کامیاب ہونگے ۔
انگوٹھی چاندی کی تیار کی جائے گی نگینہ والی جگہ درج ذیل نقش کندہ کیا جائے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*