اسم نومولود ۔ بچہ کا نام رکھنا

Is article ko Roman-Urdu main parhnay kay liye Yahaan Click karein.

بچے کا نام رکھنا      

ہم آپ کی توجہ ایک انتہائی ایک عام مگر انتہائی اہم مسئلہ کی جانب مبذول کروانا چاہتے ہیں وہ ہے بچے کا نام تجویز کرنا ، یا یہ دیکھنا کہ بچے کا نام کیا رکھا جائے ؟
یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ نام کا اثر زندگی بھر انسان کے مقدر اور شخصیت پر حاوی رہتا ہے ہمارے ہاں اس امر کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا کہ نومولود کی زندگی پر نام کے اثرات کیا ہوں گے ۔ بس گھر ، محلہ ، ٹی وی ، اخبار سے یا کسی ملنے والے نے کوئی نام بتا دیا ، وہی نام بچے کا مقدر بن گیا ۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق انسان کا نام تین طرح سے اس پر اثر انداز ہوتا ہے ۔
نمبر 1۔ پکار ( عرفِ عام )۔
نمبر 2 ۔ متعلقہ برج اور سیارہ
نمبر 3 ۔ نام کا مخفی عدد

علمائے نجوم و جفر کے بقول اگر کسی بچے کا نام تاریخ و وقت پیدائش سے استخراج شدہ برج کے مطابق ہو اور مفرد عدد بھی تاریخ کے عدد کے مطابق ہو تو اس شخص کی تمام صلاحیتیں یکجا رہتی ہیں ۔ اگر تاریخ پیدائش کا طالع برج اور ہو ، اور نام کسی دوسرے برج کے مطابق رکھ دیا گیا ہو تو ایسا شخص تمام زندگی دوہری فطرت کا شکار رہتا ہے ۔

اگر آپ ادارہ سے بچے کا نام تجویز کروانا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل کوائف درکار ہونگے
بچے کی تاریخ پیدائش
وقت پیدائش
دن یا رات ۔
جائے پیدائش مع ضلع
نامِ والدین

نام تجویز کرنے کی فیس 15 ڈالر مقرر ہیں ۔
پاکستان میں مقیم حضرات مبلغ 1500 روپے بینک میں جمع کروا سکتے ہیں ۔
جبکہ بیرون ملک مقیم خواتین و حضرات پے پال پر ہدیہ ارسال فرما سکتے ہیں
دیگر معلومات کے لئے ویب پر موجود رابطہ فارم پُر کرکے ارسال کریں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*