علم الحروف

حروف تسخیر

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ان حروف میں کسی کو تسخیر کرنے کی بے انتہا صلاحیت پائی جاتی ہے
یہ تعداد میں سترہ ہیں ، اگر آپ تسخیر کی قوتوں کا مالک بننا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو اپنے پاس محفوظ کرلیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
ہماری پیشکش

Institute Of Occult Sciences::.انسٹیٹیوٹ آف آکلٹ سائنس

ادارہ نے انسٹیٹیوٹ آف آکلٹ سائنس کا اجراء کیا ہے ۔جس کے تحت آپ ان روحانی علوم "علم الجفر،علم الرمل، علم النجوم، علم الاعداد،علم النفس، علم النقوش،احضار ارواح ،مراقبہ ،ٹیلی پیتھی ،ہپناٹزم” کی تعلیم بذریعہ ای میل گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں ۔ کامیاب طالب علم کو سند بھی دی جائے گی
[مزید جانئے۔۔۔]

sehr-o-jadoo-ka-encyclopedia
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

سحر و جادو کا انسائیکلو پیڈیا

سحر و جادو کا انسائیکلو پیڈیا کے نام سے علوم باطلہ کے مقابلہ میں قرآنی آیات سے سحر و جادو کا علاج چھ اقساط پر اس سے قبل پیش کیا جا چکا ہے ۔ سحر و جادو کی نوعیت کیسی ہی کیوں نہ ہو انشاء اللہ ان اعمال قرآنی سے ہر شخص شفایاب ہوگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

bachon-kay-naam-rakhne-ka-tarika
متفرقات

اسم نومولود ۔ بچہ کا نام رکھنا

ہم آپ کی توجہ ایک عام مگر انتہائی اہم مسئلہ کی طرف مبذول کروانا چاہتے ہیں وہ ہے نومولد کا نام تجویز کرنا ۔ یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ نام کا اثر زندگی بھر انسان کے مقدر اور شخصیت پر حاوی رہتا ہے ہمارے ہاں اس امر کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا ہے کہ نومولود کی زندگی پر نام کے اثرات کیا ہونگے ۔ بس گھر ، محلہ ، ٹی وی ، اخبار، سے یا کسی ملنے والے نے کوئی نام بتا دیا ۔ وہی نام بچے کا مقدر بن گیا ہمارے مشاہدات کے مطابق انسان کا تین طریز سے اثر انداز ہوتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]