tasfiya-e-qalb
اوراد و وظائف

Tasfiya-e-Qalb::.تصفیہ قلب

وہ تمام حضرات جو عملیاتی زندگی بسر کرنے کے خواہشمند ہیں انہیں دیگر لوازمات کے علاوہ تصفیہ قلب کی جانب بھی خصوصی توجہ دینی چاہئے کیونکہ جس قدر انسان پرہیزگار و متقی ہوگا اسی قدر اس کے اعمال میں زود اثری پائی جائے گی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
روحانی علوم بکس

Roohani Books علوم روحانی و طب پر نایاب کتب

روحانی علوم ڈاٹ کام کے قارئین کو یقیناََ یہ جان کر خوشی ہوگی کہ روحانی علوم ڈاٹ کام کی جانب سے صدیوں پرانی نایاب و قیمتی کتب کو متعارف کروایا جا رہا ہے ۔ علم الجفر، علم الرمل ، علم النجوم ، علم القیافہ ، مراقبہ ، نقوش ، تعویذات، طلاسم و الواح سیارگان ، مسمریزم ، ہپناٹزم ، ٹیلی پیتھی ، علم الخواب ، علم الاعداد، دست شناسی ، قیافہ شناسی وغیرہ جیسے موضوعات پر صدیوں پرانی اہم کتب جو کہ ہمارے اسلاف کا ورثہ ہیں کو مزید جمع کرنے کی کوشش شب و روز جاری ہے ہمیں امید ہے کہ عنقریب مزید کتب بھی ڈیٹا بیس میں شامل کر دی جائیں گی۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Jafri Karishma | Rizq o dolat ki barish | جفری کرشمہ

لوح فتوحات عظیمہ کا عظیم عمل پیش خدمت ہے ۔ یہ لوح کاروباری معاملات اور رزق کی فراوانی کے لئے ایک نعمت عظیم ہے ۔ علاوہ ازایں ہر قسم کی نحوست و بندش کے اثرات ختم کرنے کے لئے بھی معاون ہے ۔ تیاری لوح کا طریقہ مکمل وضاحت سے لکھ دیا گیا ہے ہر ضرورت مند فرد اپنے لئے خود تیار کر سکتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مفت روحانی خدمات

Free Roohani Service

کیا آپ کسی ایسے مسئلے سے دوچار ہیں جس کا جواب آپ کا دل و دماغ دینے سے قاصر ہے ؟
تو پھر آج ہی فری روحانی سروس کو استعمال کرتے ہوئے اپنے مسائل کا روحانی حل جانئیے
Free Roohani Service | Free Spiritual Guidance [مزید جانئے۔۔۔]