
دست شناسی ۱
فن دست شناسی پر ایک نیا سلسلہ [مزید جانئے۔۔۔]
فن دست شناسی پر ایک نیا سلسلہ [مزید جانئے۔۔۔]
اعتقاد کو ایمان یا بھروسہ کہتے ہیں علم روحانیت کی روشنی میں اس کی مختصر تشریح۔ ۔ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
کیا علم نجوم اور علم غیب ایک ہی علم ہیں یا دونوں علیحدہ علوم ہیں ۔ قرآن کریم کی آیات مبارکہ اس بارے میں کیا کہتی ہیں ایک مختصر مگر جامع تحریر [مزید جانئے۔۔۔]
اخلاق جلالی میں علامہ ملا جلال الدین محقق دوانی نے تحریر فرمایا ہے کہ عشق نفسانی کا مبداء تناسب روحانی سے ہوتا ہے اور یہ عشق جنس زائل سے نہیں۔ اسی طرح اعداد کی مخفی قوتوں کے متعلق علامہ ابن خلدون نے اپنی مشہور کتاب مقدمہ میں سحر و طلسمات کے باب میں اس کا تفصیل سے تذکرہ کیا ہے لکھتے ہیں کہ میں نے خود ان اعداد میں عجیب وغریب تاثیر دیکھی ہے ۔ چنانچہ انہوں نے چند اعمال کا تذکرہ بھی کیا ہے ۔ جو اس وقت کے عاملین کام میں لاتے تھے ۔ صاحب کتاب غائت الحکیم نے بھی جو اس فن کے امام مانے جاتے تھے ان اعداد کے اثرات کا دعویٰ کیا ہے ۔ ۔ آئیے آپ کو ان اعداد سے کام لینے کا طریق بیان کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
روحانی ڈاکٹر کے موضوع کے تحت ہر مرتبہ کسی نہ کسی روحانی علاج کو زیر بحث لایا جاتا ہے
اس مرتبہ آسیب مرگی اور جملہ امراض کے لئے ایک اسم اللہ کا خاص نقش پیش کیا جا رہا ہے ۔ تمام افراد جو ضرورت مند ہیں خود تیار کرکے مستفید ہوسکتے ہیں
[مزید جانئے۔۔۔]
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ایک صحابی کو قرض سے ادائیگی کے لئے چند کلمات تحریر فرمائے تھے ۔ یقیناََ ہمارے لئے بھی مفید ثابت ہونگے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
موجودہ دور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے ہر شخص کی خواہش ہے کہ گھنٹوں کا کام منٹوں میں اور منٹوں کا کام سیکنڈوں میں ہوجائے ۔ بہت تھوڑے وقت میں زیادہ سے زیادہ فاصلہ طے کیا جا سکے ۔ اسی بات کو مد نظر رکھ کر حاضرات کا یہ آسان سہل الحصول طریقہ پیش خدمت ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]
کوئی بھی فرد خواہ مرد ہو یا عورت، بچہ ہو یا جوان ۔ کسی بھی سبب چاہے کتنا ہی نحیف ، کمزور و ضعیف الحال کیوں نہ ہوگیا ہو ۔ یا کسی سبب کند ذہن ہگیا ہو ۔ اس طلسم کو تیار کرکے صحت کلی حاصل کرکےتندرست ہوسکتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]
جب دو افراد کے ناجائز تعلقات آپ کی پریشانی کا باعث بن چکے ہوں ۔ یا خدا نخواستہ کوئی بازاری عشق میں گرفتار ہو ، ناجائز تعلقات کا مرتکب بھی ہو رہا ہو اور وہ اس فعل قبیحہ سے کسی بھی طرح باز نہ آرہا ہو تو اس عمل سے کام لیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
[email protected] - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔