زمین اور آسمان کی کنجیاں ۔
لہ مقالید السموات والارض یعنی اس کے ہی پاس کنجیاں زمین اور آسمانوں کی ہے [مزید جانئے۔۔۔]
لہ مقالید السموات والارض یعنی اس کے ہی پاس کنجیاں زمین اور آسمانوں کی ہے [مزید جانئے۔۔۔]
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں انسان کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ تاکہ وہ محنت اور کوشش کرکے اپنے دونوں جہانوں کی زندگی کو کامیاب بنا لے انسان خود بھی محنت کو کامیابی کا ذریعہ سمجھتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا بھی انسان سے محنت ہی کا مطالبہ ہے انسان اپنی خواہشات اور ضروریات کو پورا کرنے کے لئے محنت اور کوشش کا راستہ اختیار کرتا ہے اور خالق کائنات بھی انسان کی کامیابی کے لئے اسکی محنت اور کوشش پر خوش ہوتے ہیں ۔
[مزید جانئے۔۔۔]
قبض ایک عام مرض ہے جو عموماً ہر دوسرے فرد کو لاحق ہے ۔
تحریر ہٰذا میں قبض کا غذائی علاج پیش کیا گیا ہے معمولی توجہ سے ہر فرد اس مرض سے چھٹکارہ حاصل کر سکتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
امراض جسمانی ، نظر بد، آسیب سحر وغیرہ سے نجات کا آسان اور مجرب طریقہ [مزید جانئے۔۔۔]
حاجت دینی و دنیوی کے حصول کے لئے صلوٰۃ القلب اور نماز حاجت کا مجرب ترین طریقہ جو علمائے روحانیات کے زیر استعمال رہا [مزید جانئے۔۔۔]
خواب اور تعبیر خواب ۔ نتیجہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں [مزید جانئے۔۔۔]
سورہ قمر سے چند امراض کا روحانی حل ۔ وہ افراد جو قرآن کو حفظ کرنا چاہتے ہیں لیکن حافظہ ساتھ نہیں دیتا، یا وہ افراد جو اپنے کسی دشمن کے ظلم و ستم کی وجہ سے تنگ آچکے ہیں یا کوئی شخص یا کسی کا مکان آسیب زدہ ہو اور نجات چاہتا ہو تو ان آیات مقدسہ سے مدد لیتے ہوئے اپنی مشکل کو حل کر سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]
آج سے چند ماہ قبل قارئین کو یاد ہوگا کہ طلسم شفاء الامراض کے نام سے ایک عنوان شروع کیا گیا تھا جو کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کی کتاب قانون طلسمات سے نقل کیا گیا تھا ۔ درحقیقت علامہ مرحوم علم کی اس بلندی پر پرواز تھے جہاں تخیل کے پر بھی جلا کرتے ہیں ۔ علامہ مرحوم نے قدیم نایاب و صدری اعمال جو کہ عبرانی و سریانی زبان میں تھے پر کافی تحقیق کی اور اسے پیش کیا ۔ علامہ صاحب کے وہ اعمال جو سہل الحصول ہونے کے علاوہ ممکن العمل تھے انہیں میں نے ذاتی طور پر استعمال کیا اور حرف بحرف درست پایا ۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم سے رابطہ نہ ہوتا تو شاید میں اس پرخار دشت میں بھٹکتا رہتا ۔ اس ماہ سے ہم ایک نیا سلسلہ بعنوان “طلسم ہیکل سلیمانی ” قسط وار صورت میں تحریر کر رہے ہیں عمل ہٰذا علامہ مرحوم کی کتاب انوار طلسمات سے لیا گیا ہے ۔ تمام قارئین سے مرحوم کی بلندی درجات کے لئے سورہ فاتحہ پڑھنے کی گزارش کی جاتی ہے [مزید جانئے۔۔۔]
عمل ہمزاد کے لئے قوت ارادی کی مفید مشق ۔ راہ چلتے تجربہ کرلیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔