قران کی سورتوں کے خواص

آیت کریمہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

ہر مکتبہ فکر میں آیہ کریمہ دعائے یونس "لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین” کے خواص اپنی جگہ مسلمہ اثرات کے حامل ہیں ۔ ہم نے مختصراً اس آیہ مبارکہ سے متعلق واقعات قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کرنے کے بعد چند اعمال قلمبند کئے ہیں جو کہ ہر شخص اپنی ضرورت کو مد نظر رکھ کر انجام دے سکتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم-رمل-سے-چوری-معلوم-کرنا
علم رمل

چور اور چوری ۔ علم الرمل کا ایک اہم سبق ۔ علامہ شاد گیلانی مرحوم و مغفور

میں نے استاذان فن کے بکھرے ہوئے علمی موتیوں کو اس مضمون کی مالا میں پرودیا ہے ۔ اب یہ مرصع علمی مضمون آپ کے لئے بیسیوں کتابوں کا خلاصہ ثابت ہوگا ۔ آپ اس مضمون کی حفاظت کریں ۔ ممکن ہے اس تمام علمی مواد کے حصول کے لئے آپ کو کئی ادق اور لا یخل کتابوں سے واسطہ پڑتا ۔ اس مضمون کی قدر کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]