تسخیر ہمزاد۱۳۔
گزشتہ مضامین میں ہمزاد ، اس کی اقسام ، اعمال وغیرہ پر کافی کچھ تحریر کیا جا چکا ہے لیکن ابھی بھی کئی پہلوایسے ہیں کہ میں سمجھتا ہوں ان پر بھی روشنی ڈالی جائے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

اس سے قبل کہ آپ یہ تحریر پڑھیں ۔ ایک بات واضح کردوں کہ نہ میں عامل ہمزاد ہوں نہ ہی میرے قبضہ میں کوئی مافوق الفطرت قوت ہے ۔ گزشتہ کئی ماہ سے بہت سے قارئین نے ہمزاد کے موضوع پر گفتگو کی ، بہت سوں نے خواہش ظاہر کی کہ اس موضوع پر بھی کچھ تحریر کریں ۔ میں ہر بار ٹالنے کی ہی کوشش کرتا رہا کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر حضرات جو علوم روحانیت کے شعبہ سے دلچسپی رکھتے ہیں بجائے اس کے کہ وہ قدم بہ قدم آگے بڑھیں یکدم چھلانگ لگا کر منزل پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے نہ صرف خود کو نقصان و اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ ان کے اہل خانہ بھی متاثر ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ لہٰذا تحریر ہٰذا صرف شائقین کی معلومات کے اضافہ کے لئے درج کی جا رہی ہے جو صاحب عملی طور پر کوشش کریں گے وہ نفع و نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے ادارہ بری الذمہ ہوگا۔ (محمدحسن)۔
[مزید جانئے۔۔۔]

وہ اہم 41 اصول جو تسخیر ہمزاد کے عمل کے لئے مد نظر رکھنا ضروری ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
ہمزاد یعنی اس جسم لطیف کے پروقار ساتھی کی بھی چار قسمیں ہیں جن کا جاننا ضروری ہے [مزید جانئے۔۔۔]
شائقین عمل تسخیر ہمزاد پر یہ بات اچھی طرح واضح ہوجانی چاہئے کہ وہ سب سے پہلے اس لفظ کو جو یکسوئی کے نام سے زبان زد عام و خاص ہے کو سمجھیں اس کے معنی اور اس کی اہمیت پر غور کریں تو اس پانچ حرفوں والے لفظ کا وزن اور اس کی استقلالی کیفیت کا اندازہ ان کو خودبخود ہوجائے گا [مزید جانئے۔۔۔]
عمل ہمزاد کے لئے قوت ارادی کی مفید مشق ۔ راہ چلتے تجربہ کرلیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
[email protected] - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔