No Picture

Ring Mushkil Kusha | انگشتری مشکل کشاء

April 19, 2017 admin 0

تقدیر کا مسئلہ کا ایک الجھا ہوا مسئلہ ہے۔مصائب و مشکلات ، موت و زندگی صحت و بیماری ، امیری و غریبی ۔ سب کچھ قدرت کی جانب سے ہے میں اس مسئلہ پر قلم اٹھا کر خوامخواہ پریشان ہونا نہیں چاہتا مشکلات خدا کی جانب سے تو مشکلات کا حل بھی خدا کی جانب سے ۔ عملیات کیا ہیں ؟۔ مختلف طریقوں ، مختلف قاعدوں اور مختلف راستوں سے اللہ کی بارگاہ میں قبولیت کے لئے دعا ۔ بس اللہ اللہ خیر سلا ۔
عملیات کے بعض ایسے طریقے بھی ہیں کہ جن کے ذریعے اللہ جلد دعا قبول فرماتا ہے انہیں عجیب و غریب طریقوں میں سے ایک انسب اور بہتر طریقہ ہے ۔ انگشتری مشکل کشاء !!!۔

No Picture

نوادرات طلسمات

February 10, 2010 admin 0

علم جفر میں قانون ترفع ابجدی سے ترقی درجات، علو مناصب ، زیادتی زر و مال و ترقی ، عزت و دولت میں افزونی کے لئے بے نظیر طلسم تیار کرنے کا علمائے روحانیت اور میرا ذاتی آزمودہ و مجرب طریقہ بیان کر رہاہوں ۔جو احباب طلسم تیار کریںگے بحکم خدا اس کا اثر روز روشن کی طرح دیکھیں گے مگر شرط یہ ہے کہ طلسم کی تیاری میں کوئی غلطی سر زد نہ ہو جو لوگ عملیات کی بے اثری کا رونا روتے ہیں وہ ایک بار یہ طلسم تیار کرکے اپنے استعمال میں ضرور لائیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ فن طلسمات کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔

No Picture

Ring::.انگوٹھی/انگشتری

April 4, 2009 admin 0

سورہ قدر کی روحانی وباطنی طاقت سے تیار کردہ ایک انگوٹھی/انگشتری جو حصول دولت ، عزت و مرتبہ ، بلند درجات وغیرہ کے سلسلے میں مجرب اثرات کی حامل ہے ۔ عمل ہٰذا کامل روحانی استاد مولانا مرزا شفق رامپوری کا ہے جسے انہوں نے روحانی عالم میں شائع فرمایا تھا