نوروز عالم افروز جو کہ 21 مارچ 2015 بروز ہفتہ بوقت شب 3بجکر45منٹ 07 سیکنڈ پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم پر واقع ہوگا۔عاملین و جفار حضرات کے نزدیک ایک انتہائی سعد ترین وقت ہے ۔اس وقت کی مناسبت سے لوح مہر آفتاب تیار کرنے کا مفصل طریقہ کار دیا جا رہا ہے ۔ حصول مراتب، جاہ و منزلت،دشمنوں پر فتح یابی،حصول عظمت و فتوحات کو جذب کرنے کے لئے ایک انتہائی موثر عمل۔ ۔ ۔حامل لوح پر نہ ہی سحر غلبہ پا سکتا ہے نہ ہی اعداء کچھ بگاڑ سکتے ہیں ۔مراتب دنیوی کے حصول کے لئے غیبی طور پر اسباب و وسائل حاصل ہونا شروع ہوجاتے ہیں ۔ترقی لانا اس لوح کی تاثیر ہے ۔وہ تمام افراد جو بااختیار نہیں اور معمولی عہدوں پر فائز ہیں ایسے تمام لوگوں کے لئے یہ وقت انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔
نوروز عالم افروز جو کہ 21 مارچ 2015 بروز ہفتہ بوقت سحر 3بجکر45منٹ 07 سیکنڈ پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم پر واقع ہوگا۔
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً