No Picture
مضامین

Auj-e-Zohra::.اوج زہرہ کا خاص عمل

اوج زہرہ کی مناسبت سے ایک خاص عمل جس کا تذکرہ کتاب ہیاکل و تماثیل اور شمس المعارف میں بھی کیا گیا۔ عجائبات و غرائبات کی حامل لوح جس کی تیاری میں کلمہ "کھیعص” کی مخفی قوتوں سے مدد لی گئی ہے۔قضائے حاجت ، وسعت رزق ،مقبول القول ، محبوب القلوب و خیروبرکت کے حصول کے لئے ایک خاص طریق۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

آسٹرو میجک :قران زہرہ و مریخ

ہمارے ہاں عموماََ سیارگان کی نظرات کو مد نظر رکھ کر اعمال تیار کئے جاتے ہیں جبکہ دیگر باتیں بھی مد نظر رکھنا اصولی لحاظ سے بہت ضروری ہے اپنی نوعیت کا واحد مضمون ۔ ایک خاص وقت کی نشاندہی جو کہ ۱۸ جون تا ۲۴ جون ۲۰۰۹ عیسوی کے مابین آرہا ہے ۔ تسخیر قلب ، من پسند جگہ شادی ، دوستوں سے وابستہ توقعات کا پورا ہونا ۔ اتفاق بین الزوجین جیسے مقاصد کے لئے جفری لوح تسخیر تیار کرنے کا مفصل طریقہ جسے عزیزم محمد اجمل صاحب نے لاہور سے تحریر فرمایا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

علم النجوم : استخراج طالع وقت کا ایک آسان طریقہ

علم الجفر(اخبار و آثار) میں وقت کا استخراج ایک اہم و بنیادی ضرورت ہے اسی بات کو پیش نظر رکھ کر طالع وقت کے استخراج کا ایک آسان طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے آپ آنے والے وقتوں کی جدولیں مرتب کر سکتے ہیں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]