Name and star | مطلوب کا نام اور سیارہ
عملیات میں نام مطلوب اور سیارہ کی انتہائی اہمیت مانی گئی ہے اکثر ناکامی انہی کے غلط استخراج یا استعمال کی بنیاد پر ہوتی ہے جانئے کیا قواعد ہیں جو عملیات میں استعمال کئے جاتے ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
عملیات میں نام مطلوب اور سیارہ کی انتہائی اہمیت مانی گئی ہے اکثر ناکامی انہی کے غلط استخراج یا استعمال کی بنیاد پر ہوتی ہے جانئے کیا قواعد ہیں جو عملیات میں استعمال کئے جاتے ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
دو اہم باتوں کی آپ کو ضرورت پڑے گی ، ایک ساعت کا استخراج دوسرا طالع وقت کا استخراج ۔ استخراج ساعت و طالع کا طریقہ اس سے قبل میں اپنے مضامین میں بیان کر [مزید جانئے۔۔۔]
عمل درود جسے امامیہ جنتری میں شائع کیا گیا تھا ، اپنی بے پناہ مقبولیت و افادیت کے بعد اب ویب پر سال ۲۰۰۹ عیسوی کے اوقات کے ہمراہ پیش کیا جاتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
سورہ قدر کی روحانی وباطنی طاقت سے تیار کردہ ایک انگوٹھی/انگشتری جو حصول دولت ، عزت و مرتبہ ، بلند درجات وغیرہ کے سلسلے میں مجرب اثرات کی حامل ہے ۔ عمل ہٰذا کامل روحانی استاد مولانا مرزا شفق رامپوری کا ہے جسے انہوں نے روحانی عالم میں شائع فرمایا تھا [مزید جانئے۔۔۔]
علم الاعداد سے تعبیر خواب جاننے کا ایک مستند کلیہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
علم جفر میں کسی نام کا استخراج ایک اہم مسئلہ ہے ۔ زوجہ یا شوہر کا نام۔ ڈاکو یا قاتل کا نام۔ چور یا ساحر کا نام وغیرہ ۔۔۔ علم جفر کے عمومی قواعد سے یہ استخراج خاصا مشکل ہے اکثر احباب خواہش کرتے ہیں کہ استخراج اسم کا کوئی قاعدہ بتایا جائے ۔ تشنگان علم جفر کی تشفی کے لئے ایک نادرو نایاب قاعدہ استخراج اسم کا درج کر رہا ہوں ۔ قاعدہ ہٰذا ملک غلام عباس اعوان نے اپنی کتاب انکشاف جفر میں درج کیا ہے ۔ کئی بار تجربہ کی میزان پر پورا اتر چکا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
Roohon ko madad se khud bakhud likhne ka ilm kia hai?
روحوں کی مدد سے لکھی جانی والی تحریر کو فن از خود نویسی کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ آپ کا ہاتھ آپ کی مرضی کے بغیر پیغامات لکھنا شروع کردے ؟ تفصیلاً اس مضمون میں بتایا گیا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
شفائے امراض، دفع سحر و سفلی عملیات، حاجت کے پورا ہونے کے لئے ، درد زہ کے لئے ، کسی مہم میں فتح کے لئے ، حفاظت کے لئے ،دفع نحوست کے لئے،کسی کی تسخیر کے لئے ، برائے زندگی اولاد کے لئے چند نادر و نایاب اعمال روحانی [مزید جانئے۔۔۔]
ان لوگوں کے لئے ایک خاص قرآنی عمل جو زندگی میں مجبوری و لاچاری و بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔ سورہ رعد کے اس اعجاز نما عمل کی دعوت عام ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
قارئین کے اصرار پر نام کے باطنی حروف سے استخراج اسم الہی کاقاعدہ جو آپ کے لئے فتح نامہ کی حیثیت اختیار کر سکتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
اسم اعظم کیا ہے ؟ اس کے کیا فوائد ہیں ؟ علمائے کرام اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ احادیث و بزرگان دین کے اقوال ۔ خواص اسم اعظم ۔ فضیلت اسم اعظم ۔ وغیرہ پر ایک قسط وار سلسلہ [مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔