طلسم راس الغول۔18جنوری2016۔۔۔ از قلم سید محمد اجمل ۔ اسلام آباد
جنوری 19, 2018Last Updated: جنوری 19, 2018
Less than a minute
طلسم راس الغول بنانے کے لئے ایک وقت کی نشاندہی ۔
یہ وقت 18جنوری 2016 کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے وقت کے مطابق شام 7 بجکر 39 منٹ پر واقع ہوگا۔
کارخانہ قدرت سربستہ رازوں سےلبریز ہے انسانی عقل کی حدود کی حد ہی نہیں کہ ان تمام رازوں سے پردہ اٹھا سکے یا انہیں سمجھ سکے بس جس قدر ذات قدیر عطا کردے وہی سمجھنے کے لئے عمر کا ایک حصہ صرف ہوجاتا ہے ۔
پاک و ہند میں زیادہ تر طلسم سبعہ سیارگان کا رجحان زیادہ رہا یا یہ کہہ لیں کہ دیگر جامد ستاروں کی جانب توجہ ہی نہیں گئی تو بے جا نہ ہوگا ۔
قارئین روحانی علوم اس سے قبل بھی سید محمد اجمل صاحب ۔ اسلام آباد کی علمی تحاریر ملاحظہ کر چکے ہیں ۔ ایک ایسی ہی علمی تحریر تشنگان علوم کے نام ۔ طلسم راس الغول کیا ہے ؟ کیسے اور کس طرح اس سے مستفید ہوا جا سکتاہے ؟ اندرونی صفحہ پر ملاحظہ کیجئے ۔
Roohani Aloom
روحانی علوم ڈاٹ کام ایک ادارہ ہے جس نے دنیا میں پہلی بار سنہ 2004ء سے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں علوم روحانی کی ترویج کا سلسلہ جاری کیا اور اس جدید دور میں اسلاف کے علوم کو جدید طرز پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
محترم قارئین،ہماری یہ ویب سائٹ ایک خدمت کے جذبے کے تحت آپ کے لیے مخفی و روحانی علوم کے مضامین بالکل مفت فراہم کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد اس علم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، اور اس کے بدلے ہم آپ سے کسی قسم کی مالی مدد نہیں لیتے۔البتہ، ہماری اس کوشش کو جاری رکھنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لینا ضروری ہے، تاکہ ہم اس پلیٹ فارم کو برقرار رکھ سکیں اور آپ تک بہترین مواد پہنچاتے رہیں۔آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر ایڈ بلاکر کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیں۔ یہ ایک چھوٹا سا تعاون ہوگا، لیکن ہمارے لیے بہت بڑی مدد ثابت ہوگا۔جزاک اللہ خیراً