Related Articles
علم النفس – خون کی صفائی کا مجرب عمل
اس سے قبل علم النفس پر علامہ شاد گیلانی مرحوم کی کتاب "سانس” سے ۹ اقساط پر مشتمل اسباق شائع کئے جا چکے ہیں اسی سلسلے کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے دسویں قسط پیش خدمت ہے [مزید جانئے۔۔۔]
Shadi ka anjam – Shadi kaisi rahay gi | شادی کا انجام -شادی کیسی رہے گی
عمومی طور پر نوجوان لڑکے یا لڑکیاں ، یا پھر وہ والدین جو اپنے بیٹے یا بیٹیوں کی شادی کے لئے فکر مند ہوتے ہیں ان کا ایک سوال ضرور ہوتا ہے کہ فلاں سے ہماری بیٹی یا بیٹے کی شادی کیسی رہے گی ۔ علوم روحانیت کے مختلف شعبوں میں مختلف طریق کو بروئے کار لاکر اس سوال کا جواب معلوم کیا جا سکتا ہے لیکن زیر نظر مضمون ایک ایسے فرد کی کاوش کا نتیجہ ہے جسے دنیائے جفر میں بابائے جفر کے نام سے موسوم کیا گیا
ایک ایسی تحریر جس پر تھوڑا سا تدبر فرما کر آپ یہ جان سکتے ہیں کہ فلاں کے ساتھ فلاں کی شادی کیسی رہے گی ؟؟ [مزید جانئے۔۔۔]
مستحصلہ نقاط الجفر
علم ، علم ہے اور جو علم مجہول کو معلوم کر سکے اس علم کے سامنے باقی تمام علوم عاجز ہیں میں آج ایک عجیب و غریب مستحصلہ جفر پیش کر رہا ہوں جس پر مد ت با مدت اخفاء کے پردے پڑے رہے ہیں اسے کسی صاحب دل نے بیان کرنا گوارا نہ سمجھا بھلا ہو علامہ شاد گیلانی مرحوم و مغفور کا جنوں نے جفر کے سمندر بہادئیے ۔ یہ قاعدہ بھی انہی سے منسوب ہے یقینا آپ احباب کو پسند آئے گا۔ [مزید جانئے۔۔۔]
سر علامہ شاد گیلانی کی کتاب ارتکاز توجہ مل سکتی ہے ؟