حاضرات علی ابن سینا و حاضرات طیفور
اس عمل مبارک کو الرئیس علی ابن سینا نے اپنی کتاب ” مجموعہ ابنا سینا فی العلوم الروحانیہ” مطبوعہ مصر صفحہ نمبر ۶۳ میں بیان کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از قلم حکیم غلام قادر بلوچ۔ کراچی [مزید جانئے۔۔۔]
اس عمل مبارک کو الرئیس علی ابن سینا نے اپنی کتاب ” مجموعہ ابنا سینا فی العلوم الروحانیہ” مطبوعہ مصر صفحہ نمبر ۶۳ میں بیان کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از قلم حکیم غلام قادر بلوچ۔ کراچی [مزید جانئے۔۔۔]
خداوند قدوس سورہ اعراف آیت ۱۱۰ تا ۱۱۷ میں فرماتا ہے کہ "قوم فرعون کے سرداروں نے (قوم سے )کہا یہ تو بڑا ماہر جادوگر ہے ۔ یہ چاہتا ہے کہ تمہیں تمہارے ملک سے [مزید جانئے۔۔۔]
سریانی زبان کے سات حروف جنہیں اسم اعظم کے حروف سے منسوب کیا جاتاہے کی مدد سے تیار ہونے والی ایک عظیم لوح ۔
مکمل طریقہ تیاری کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے ۔
ہر قاری کو عام اجازت ہے کہ وہ اپنے مقصد کے تحت اس لوح کو تیار کرسکے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
علامہ غلام عباس شاد گیلانی مرحوم رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب سانس سے پیش کردہ سلسلہ وار مضامین کی چودھویں اور آخری کڑی۔۔۔۔۔
عطارد و مشتری کی نظر تسدیس جس کی ابتداء ۲۸ نومبر سے ہوگی یہ وقت حصول علم و کامیابی امتحان۔ شادی میں رکاوٹ کا خاتمہ ۔ ترقی کا نہ ہونا۔ حصول ملازمت یا ملازمت کے سلسلے میں کی گئی کوشش کا قبول نہ ہونا وغیرہ ان تمام امور کے لئے یہ وقت موثر ہے ۔ خواہشمند حضرات اس وقت کی روحانیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]
جیسا کہ اس قبل کئی بار بتایا جا چکا ہے کہ علم جفر قدیم ترین علوم میں سے ایک علم ہے لیکن یہ بات بھی حقیقت ہے کہ ہر دور میں اس علم کے امین [مزید جانئے۔۔۔]
محمد اجمل لاہور سے سعادت زحل کے نام سے ایک مضمون پیش کرتے ہیں ۔ سیارہ زحل جو کہ ان دنوں خانہ شرف میں سیر کناں ہے ، کی سعادت سے کس طرح فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے مفصل درج ہے ۔ گو کہ وقت شرف میں تاخیر ہے تاہم زحل کا ایک سعد ترین وقت ۲۸ نومبر ۲۰۰۹ ع کو آرہا ہے ۔ اس وقت سے فائدہ اٹھانا آپ کا کام ہے ۔ اس وقت مختلف امور کے لئے اعمال تیار کئے جا سکتے ہیں مثلا دو جماعتوں یا گروپوں یا دو افراد کی دشمنی کو دوستی میں بدل دینا۔ زمین ، جائداد یا ملازمت جانے کا خوف ہو یا کسی جگہ نکاح و نسبت ہو چکی ہو اور ٹوٹنے کا خطرہ ہو تو اسے روک دینا۔ زمین یا جائداد جس کی قسمت میں نہ ہو اسے صاحب جائداد بنانے میں بھی معاون ہے ۔ کسی لیڈر یا مقرر کا قوم پر سرفرازی حاصل کرنا ۔ خلقت پر تسلط حاصل کرنا وغیرہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
اس مخدوش دور میں بعض مطلب پرست اور چالاک افراد سادہ لوح حضرات سے رقم لے کر واپس نہیں کرتے یا کسی نے کہیں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے تو حساب کتاب نہیں مل رہا ۔ یا بعض افراد کسی سے ویسے ہی مالی امداد کے طالب ہوتے ہیں تاکہ کاروبار کرسکیں یا موجودہ کاروبار کو وسعت دے سکیں مگر وہ شخص جس سے انہیں کام لینا مطلوب ہے وہ توجہ نہیں کر رہا یا آپ نے کسی سے رقم واپس لینی ہے اور وہ بار بار کے تقاضہ کے باوجود رقم واپس نہیں کر رہا تو تالیف قلب کے اس عمل سے کام لیں تاکہ مطلوب کے دل میں اس قدر محبت پیدا ہو کہ وہ آپ کی ہر خدمت کے لئے تیار ہوجائے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
علامہ شاد گیلانی مرحوم کی کتاب ہپناٹزم کے مکمل نصاب سے عمل تنویم سلسلہ نمبر ۹ پیش خدمت ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
سیپ اور اس کے خواص کے نام سے یہ تحریر آج سے تقریباََ ۲۰ سال قبل ڈاکٹر مسعود احمد ناسک ۔ لاہور نے روحانی دنیا کراچی میں شائع کروائی تھی ۔ اہل علم حضرات کے لئے یقیناََ ایک ناقابل فراموش تحفہ ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Sehr Jinnat Aur Hamzad | سحر ، جنات اور ہمزاد
سحر، جنات اور ہمزاد کا مختصر الفاظ میں جامع خلاصہ ۔ ایک ایسی تحریر جو یقیناََ آپ کے علم میں اضافہ کا موجب ثابت ہوگی ۔ انشاء اللہ [مزید جانئے۔۔۔]
آج دنیا میں ہزاروں طریقہ علاج رائج ہیں ۔ ڈاکٹر ، طبیب ، حکیم اور عاملین کے اشتہارات پڑھو تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ امراض تو کوئی بات ہی نہیں ہے قضا بھی ان کی ادویات اور اعمال سے ٹل سکتی ہے [مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔