Naqsh e Tajalli e Quran | نقشِ تجلی قرآن

December 1, 2017 admin 0

علمائے علم الاوفاق نے جہاں مشکل ترین قواعد کا ذکر کیا ہے وہیں کچھ ایسے سادہ طریق بھی ہیں جو کسی بھی طرح اپنے اثرات کے اعتبار سے کم نہیں ۔ اس مرتبہ ایک ایسے نقش قرآنی کا طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جو کئی مرتبہ ہماری میزان کی کسوٹی پر پورا اترا ہے ۔ ہمہ قسم کے مسائل میں اس نقش معظم کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

No Picture

شرف شمس 2016: عمل مہر سلیمانی

March 30, 2016 admin 0

شرف شمس 7 اپریل ۔ ایک سعد ترین وقت۔ عمل مہر سلیمانی ، شرف شمس کی مناسبت سے ایک انتہائی زود اثر عمل ۔ جسے مولانا شفق رامپور ی مرحوم نے بڑی شرح و بسط سے اپنی کتاب میں درج کیا۔ قارئین کے لئے پیش خدمت ہے ۔ یہ وقت سال میں صرف ایک بار آتا ہے ۔ خدائے بزرگ و برتر کے لئے نہ کسی کو بادشاہ بنا دینا گراں ہے نہ ہی وزیر۔ صاحب کتاب مفتاح الجفر کی تحقیق کے مطابق شیخ فیضی نے یہی عمل بادشاہ اکبر کو تیار کرکے دیا تھا جس سے اقبال نصف النہار تک پہنچا ۔ علمائے روحانیات کے مطابق جس کے پاس یہ لوح ہوگی وہ شخص زندگی بھر کسی کا محتاج نہ ہوگا ۔ ادنیٰ و اعلیٰ اس کی عزت کریں گے ۔

No Picture

شرف شمس 2016: تسخیر قلوب، عروج و ترقی، حصول شان و شوکت

March 30, 2016 admin 0

سیارہ شمس جو کہ شہنشاہ سیارگان ہےسب سے زیادہ طاقتور اور نورانی اثرات زمین پر ڈالتا ہے زندگی اور روح اس سے توانائی پاتے ہیں اس لئے اس کا شرف انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ اس وقت اس کی جو کاسمک ریز جو زمین پر اثر انداز ہوتی ہیں اگر انہیں موافق مادہ مہیا کرتے ہوئے جذب کرلیا جائے تو اس کے حامل کے لئے ایک عجیب قوت ، ہیبت ، رعب و دبدبہ پیدا ہوتا ہے اور اس کا حامل اعلی و ارفع مقام کی جانب بڑھنا شروع کر دیتا ہے ۔