No Picture
علم النقوش

Nauroz | Naqsh-e-Qitmeer |نوروز عالم افروز 2017 : نقش قطمیر

سال 2017 میں نوروز کا آغاز 20 مارچ کو 15:28:34 پر ہو گا۔
وروز عالم افروز کے موقع پر ایک بہت نایاب عمل پیش کیا جا رہا ہے۔ اس عمل کو اگر تمام شرائط کے ساتھ بجا لایا جائے تو حصول مقصد میں صد فیصد کامیابی نصیب ہوسکتی ہے۔ اس عمل کا تعلق اصحاب کہف سے ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Ilm e Haroof | حروف اور ان کی تاثیر اور عملیات: قسط 1

حروف کی انسانی زندگی میں اسی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم مضامین کا ایک سلسلہ شروع کر رہے ہیں جس میں ہر حرف کے تعارف کے ساتھ اس سے منسوبہ آسان عملیات پیش کئے جائیں گے۔ یہ عملیات بظاہر بہت آسان نظر آتے ہیں لیکن یہ تاثیر عظیم کے حامل ہیں اور مقصد کے حصول کے لیے اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

اوج زہرہ2016

کسی بھی سیارے کے شرف کے بعد اس کی اوج کی قوت پرتاثیر مانی گئی ہے۔ ہم اس وقت ایسے تمام نایاب اعمال کا مجموعہ ایک تحریر کی صورت میں پیش کر رہے ہیں جو اس وقت سعید میں تیار کئے جا سکتے ہیں۔ تاکہ ہر ضرورت مند اپنی حاجت اور مقصد کے مطابق عمل تیار کر سکے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

Loh-e-sulemani-tayar-karein
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

عظیم المرتبت نایاب لوح حضرت سلیمان علیہ السلام

یہ ایک ایسی عظیم الشان لوح ہے کہ جس کی تعریف میں الفاظ کم معلوم ہوتے ہیں۔ یہ لوح آج تک کسی روحانی کتاب میں شائع نہیں ہوئی۔ اس لوح کی تیاری میں ادارے کی عرصہ دراز کی تحقیق اور محنت شامل ہے۔
اخبار و آثار کے امتزاج سے تیار ہونے والی یہ لوح
جس کا ایک ایک خانہ ، ایک ایک نگینہ تحقیقات اور جفر کی کسوٹی پر پرکھ کر منتخب کیا گیا [مزید جانئے۔۔۔]

علم نجوم

Qamar dar aqrab ki behtreen maloomaat | قمر در عقرب۔ پروفیسر اعجاز حسین بٹ

علم نجوم کے طالب علم ، عملیات و نقوش سے دلچسپی رکھنے والے حضرات بخوبی قمر در عقرب سے واقف ہیں ۔
اہل علم حلقوں میں اکثر اس بات پر بحث ہوتے رہتی ہے کہ آیا کیا کل دورانیہ نحس ہے یا کوئی خاص درجات ہیں جو کہ نحوست کا باعث ہیں ۔ جناب پروفیسر اعجاز حسین بٹ کا ایک مضمون اسی موضوع پر ۱۹۸۵ میں شائع ہوا تھا جسے قارئین کے استفادہ کے لئے یہاں تحریر کیا جاتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

ilm-e-jafar-tareekh-kay-ainay-main
علم جفر اخبار

علم الجفر تاریخ کے آئینہ میں

علم الجفر کی افادیت پر ، حصہ آثار و اخبار پر اس سے قبل کئی مضامین پیش کئے جا چکے ، گو کہ علم الجفر کی حقانیت سے انکار ممکن نہیں تاریخ میں اس کے واضح شواہد ملتے ہیں لیکن ہمارے مفتی صاحبان کا کیا کریں؟ کہ جب کسی بات تک ان کی پہنچ نہ ہو پائے تو وہ علم حرام قرار دے دیا جاتا ہے بحث برائے بحث فائدہ مند نہیں ہوتی
یہاں چند تاریخ کے اوراق سے کچھ حوالہ جات دئیے جا رہے ہیں جو اس علم کی صداقت کے لئے کافی ہے ۔ اس سے پہلے کہ ہم حوالہ جات پیش کریں مناسب سمجھتے ہیں کہ ان علماء کے نام اور کتب کے نام بھی تحریر کر دیں جنہوں نے علم الجفر پر کافی ریسرچ کی واضح رہے کہ یہ علماء مسلمانوں کے ہر دو مسلک سے تعلق رکھتے ہیں
یعنی ان علماؤں میں اہل سنت اور اہل تشیع ہر دو مسالک کے مشاہیر ، علماء و محققین شامل ہیں۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

ماہ مارچ اور سعادت مشتری

مورخہ ۱۴مارچ ۲۰۱۰ ۔ بوقت صبح ۱۱ بجکر ۳۸ منٹ تا ۱۲ بجکر ۸ منٹ (اندازاًً) بمطابق اسلام آباد پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم ۔ ایک اہم وقت۔ وہ حضرات جو گزشتہ شرف میں اس کی روحانیت سے فائدہ نہ اٹھا سکے ہوں انہیں شرف کا انتظار کرنا ہوگا یہ تو خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ کس کی زندگی میں یہ وقت آئے گا اور کس کی زندگی میں نہیں آئے گا ۔البتہ ہم یہاں ایک خاص وقت کی نشاندہی کر رہے ہیں جو کہ مطلوبہ نتائج کے حصول میں معاون ہے وہ لوگ جو مالی مشکلات میں گرفتار ہیں وہ لوگ جو ہمیشہ مقروض رہتے ہیں ۔ وہ لوگ جو ذرائع زائد آمدن سے آج تک انعام حاصل نہیں کرسکے ۔ وہ لوگ جو متعلقہ کسی بھی شخص یا ذریعہ سے مال امداد حاصل کرنے سے عاجز رہے ہوں ۔ وہ لوگ جو متعلقہ پیشہ سے کثیر دولت حاصل کرنا چاہیں ۔ وہ لوگ جو یہ چاہتے ہیں کہ جو ذریعہ اختیار کریں اس سے روپیہ کا حصول ممکن ہو ۔ وہ لوگ جو یہ چاہتے ہوں کہ ترقی کرکے اعلیٰ پوزیشن حاصل ہوجائے انہیں چاہئے کہ اس وقت کو ہرگز نظر انداز مت کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حجاب مبارک

سریانی زبان کے سات حروف جنہیں اسم اعظم کے حروف سے منسوب کیا جاتاہے کی مدد سے تیار ہونے والی ایک عظیم لوح ۔
مکمل طریقہ تیاری کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے ۔
ہر قاری کو عام اجازت ہے کہ وہ اپنے مقصد کے تحت اس لوح کو تیار کرسکے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]