علم الاعداد

kia adad 8 nehes hai ? کیا عدد آٹھ نحس ھے : دوسری قسط تحقیق و تحریر سید اظہر عنایت علی شاہ

ارئین عدد آٹھ کی دوسری قسط پیش خدمت ھے۔ عدد آٹھ کی مناسبات تو بہت ساری ہو سکتی ھیں قرآن مجید کی کئ سورتوں و آیات مبارکہ کے اعداد مفرد آٹھ ھوں گے ۔ کائنات میں ہزاروں چیزوں کے اعداد مفرد آٹھ ہوں گے لیکن ہمارا موضوع اُن مناسبات کا بیان کرنا ھے جس سے عدد آٹھ کا خاص ہونا ظاھر ہو ۔ پچھلی قسط میں اُن مناسبات کا ذکر کیا گیا تھا جنمیں حفاطت ، قوت ، طاقت کا غیبی نظام تھا یہ قسط بھی اُسی ہی کی لڑی ھے جسمیں سابقہ مناسبات حفاظت ، طاقت وقوت کیساتھ ساتھ کچھ اور مناسبات کا بھی ذکر کیا جائگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

قران کی سورتوں کے خواص

سورہ اخلاص کی فضیلت

اس تحریر میں سورہ اخلاص ( قل ھو اللہ احد) کی فضیلت – سورہ اخلاص کے فضائل ، سورہ اخلاص کے مختلف نام، سورہ اخلاص کی تفسیر، تشریح سورہ اخلاص بزبان آئمہ معصومینؑ، سورہ اخلاص کے عمل کے خاص نکات، سورہ اخلاص کا شان نزول ، سورہ اخلاص سے منسوب روایات، سورہ اخلاص سے منسوب واقعات، سورہ اخلاص کے شان نزول کے متعلق ارشادات آئمہ معصومین ؑ، سورہ اخلاص کی فضیلت اقوال معصومین ؑ کی روشنی میں ، سورہ اخلاص اور حضرت سلمان فارسی(رض)، سورہ اخلاص پڑھنے کا ثواب ، سورہ اخلاص کے وظائف، سورہ اخلاص کے تین مجرب عمل ، سورہ اخلاص کا نقش، سورہ اخلاص کے نقش لکھنے کا طریقہ ، نقش کی زکات کا طریقہ ، سورہ اخلاص سے محبت و دشمنی کے اعمال اور سورہ اخلاص کا با موکل عمل نہایت تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ [مزید جانئے۔۔۔]

apnay-jisam-se-bahar-nikalna
متفرقات

Irtekaz e Tawajjah – Astral Body | ارتکاز توجہ (آسٹرال باڈی) از علامہ شاد گیلانی مرحوم

کچھ شخصیا ت ایسی ہوتی ہیں جو ہم میں موجود تو نہیں ہوتیں لیکن ان کی باتیں بہت گہرے نقوش چھوڑ جاتی ہیں یہ باتیں اگر تحریر کی صورت میں مل جائیں تو انمٹ نقوش کی حامل ہوتی ہیں
ان کی تحریر کا ہر حرف گویا ان کی ذات اور علم و فیض کی گواہی دیتا ہے ان ہستیوں کے نظروں سے اوجھل ہونا ایسا ہی ہے جیسا سورج بادلوں کی اوٹ میں چلا جائے سورج پھر بھی زمین کو اپنی زندگی عطا کرنے والی قوت فراہم کرتا رہتا ہے شاد گیلانی بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جو بظاہر بادلوں میں چھپے ہیں لیکن کی تحریریں آج بھی علم کے پیاسوں کی تسکین کا سامان ہیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حصول روزگار کا مجرب جفری عمل

حصول ملازمت کا جفری عمل
اگر حصول ملازمت کے خواہاں ہیں اور تمام امیدیں مایوسی میں تبدیل ہوتی جا رہی ہیں تو اس جفری عمل کو اپنے استعمال میں لائیے انشاء اللہ اسم غیاث کی معجزاتی قوت غیبی اسباب پیدا کرنے کا سبب ہوگی۔ [مزید جانئے۔۔۔]

مضامین

amal e hamzad aur yaksoi | عمل ہمزاد اور یکسوئی

شائقین عمل تسخیر ہمزاد پر یہ بات اچھی طرح واضح ہوجانی چاہئے کہ وہ سب سے پہلے اس لفظ کو جو یکسوئی کے نام سے زبان زد عام و خاص ہے کو سمجھیں اس کے معنی اور اس کی اہمیت پر غور کریں تو اس پانچ حرفوں والے لفظ کا وزن اور اس کی استقلالی کیفیت کا اندازہ ان کو خودبخود ہوجائے گا [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

Jinnat ki Haqeeqat | جنات کی حقیقت

مضمون ہٰذا مرحوم پیر سید وارث علی شاہ جیلانی مدظلہ ایم اے گولڈ میڈلسٹ فاضل مکہ مکرمہ نے اپنی زندگی میں ایک فلکیاتی رسالہ میں تحریر فرمایا تھا ۔جنات کی حقیقت پر ایک علمی تحریر ہے جو یقیناََ قارئین کے علم میں اضافہ کا موجب ہوگی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]